کاروبار کی دنیا

اس کیٹا گری میں 751 خبریں موجود ہیں

آئندہ مالی سال معاشی ترقی میں اضافہ، مہنگائی میں کمی متوقع، وزارت خزانہ

Views: 26اسلام آباد: وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے دوران ملک کی معاشی ترقی میں اضافہ جبکہ مہنگائی میں کمی کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے میڈیم ٹرم میکرو اکنامک فریم ورک جاری…

آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

Views: 30اسلام آباد: سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 3.20 فیصد کا اضافہ کر دیا گیا۔ ایس ایس جی سی کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمت…

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا، مقامی سطح پر قیمت مستحکم

Views: 26کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا جب کہ مقامی سطح پر سونے کے نرخ مستحکم ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت…

رواں مالی سال اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض ملے گا

Views: 27 اسلام آباد: رواں مالی سال 2024-25 کے دوران اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض ملے گا۔ ذرائع کے مطابق اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے پہلی سہہ ماہی کے لیے 10 کروڑ ڈالر رواں ماہ موصول…

ترسیلات زر میں 47 فیصد اضافہ، اوورسیز پاکستانیوں نے 3 ارب ڈالر وطن بھیجے

Views: 86کراچی: جولائی 2024ء کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرکی مد میں 3.0 ارب ڈالر موصول ہوئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم کارکنان کی جانب…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

Views: 28کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج کم ہو گئی جب کہ گزشتہ روز سونا مہنگا ہوا تھا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 17ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی…

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح سے گر گیا

Views: 37 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی گر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جب…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے کی کمی

Views: 37کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کی کمی سے 2417ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

Views: 34 کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 15ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 2443ڈالر کی سطح پر آ…

اسٹاک ایکسچینج؛ انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھونے کے بعد دوبارہ بحال

Views: 38کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھونے کے بعد پھر بحال ہوگیا۔ بازارِ حصص میں جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز 155 پوائنٹس کی…