کراچی: موچکو انویسٹی گیشن پولیس نے سگی پھوپھی کے گھر سے طلائی زیورات چوری کرنے میں ملوث 2 بھتیجوں اور ان کے بہنوئی کو گرفتار کرکے چوری کیے گئے تمام زیورات برآمد کر لیے۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں
راولپنڈی: والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ متاثرہ خاتون کی جانب سے پولیس میں درج کروائے گئے مقدمے میں کہا گیا تھا کہ میرا بیٹا واصف یعقوب مجھ پر تشدد کرتا ہے، جس پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان کے وکیل کی عدم پیشی کی وجہ سے سماعت ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں نئے تعینات ہونے والے جج ناصر جاوید رانا کے روبرو بانی چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں
راولپنڈی: گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم ظہیر کو گرفتار کیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایف آئی اے نے 124 ملین روپے کی کرپشن میں ملوث اے پی پی کے 3 افسران کو گرفتار کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے ایسوسی ایٹڈ پریس کارپوریشن آف مزید پڑھیں
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کریں گے۔ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان میں سرمایہ لگانے والی غیر ملکی کمپنیوں نے اپنی سرمایہ کاری سے بھی زیادہ منافع ملک سے باہر منتقل کردیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق غیرملکی کمپنیوں نے سرمایہ کاری سے زیادہ منافع باہر منتقل کردیا مزید پڑھیں
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک جبکہ ملزمان کی ایک ساتھی خاتون کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیو مزید پڑھیں
لاہور میں معصوم بچوں کو اغوا اور بدفعلی کا نشانہ بنانے والے گینگ کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 اغوا ہوئے بچوں کو بازیاب کروالیا جبکہ 2 ملزمان کو مزید پڑھیں
لاہور: سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال کو ’’ڈائٹ پلان‘‘ قرار دے دیا۔ اپنے بیان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ دوپہر تین بجے شروع ہونے والی بھوک ہڑتال شام سات بجے تک اختتام مزید پڑھیں