غیرملکی کمپنیوں نے اپنی سرمایہ کاری سے بھی زیادہ منافع ملک سے باہر منتقل کردیا

کراچی: پاکستان میں سرمایہ لگانے والی غیر ملکی کمپنیوں نے اپنی سرمایہ کاری سے بھی زیادہ منافع ملک سے باہر منتقل کردیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق غیرملکی کمپنیوں نے سرمایہ کاری سے زیادہ منافع باہر منتقل کردیا مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک، خاتون ڈکیت گرفتار

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک جبکہ ملزمان کی ایک ساتھی خاتون کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیو مزید پڑھیں

بچوں کے اغوا، بدفعلی کا نشانہ بنانے والے گینگ کے دو ملزمان گرفتار

لاہور میں معصوم بچوں کو اغوا اور بدفعلی کا نشانہ بنانے والے گینگ کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 اغوا ہوئے بچوں کو بازیاب کروالیا جبکہ 2 ملزمان کو مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی بھوک ہڑتال کو ’’ڈائٹ پلان‘‘ قرار دیدیا

لاہور: سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال کو ’’ڈائٹ پلان‘‘ قرار دے دیا۔ اپنے بیان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ دوپہر تین بجے شروع ہونے والی بھوک ہڑتال شام سات بجے تک اختتام مزید پڑھیں

عوام کی طاقت کو کنٹینر لگا کر نہیں روکا جا سکتا، ہم پُرامن رہنا چاہتے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ عوام کی طاقت کو کنٹینر لگا کر نہیں روکا جا سکتا، ہم پُرامن رہنا چاہتے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے آج دھرنے اور ملک بھر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کا دھرنا، مختلف مقامات پر 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات

اسلام آباد: جماعت اسلامی کی دھرنے کی کال کے بعد اسلام آباد کے مختلف مقامات پر 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات کردئیے گئے۔ وفاقی پولیس کے سینئر افسر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مظاہرین کو کسی صورت ریڈ مزید پڑھیں

امریکی کانگریس سے اسرائیلی وزیراعظم کو خطاب کا موقع دینا قابل مذمت ہے، ایران

واشنگٹن: ایران نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی امریکی کانگریس سے خطاب کی مذمت کردی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ نے امریکا اور اس کے قانون ساز ادارے کانگریس نے ایسے شخص مزید پڑھیں