جرم و سزا

اس کیٹا گری میں 498 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام؛ 15 سے زائد خوارج و افغان طالبان ہلاک و زخمی

پاکستان میں دراندازی کی کوشش میں 15 سے زائد خوارج اور افغان طالبان ہلاک و زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق 27, 28 دسمبر کی شب فتنۃ الخوارج کے 20سے 25 دہشت گردوں نے افغان طالبان کی بارڈر پوسٹوں کا…

جعلسازی سے شناختی کارڈ حاصل کرنے والی 3 مفرور خواتین گرفتار

جعلسازی کے ذریعے قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے والی 3 مفرور خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی میں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی سے پاکستانی کارڈ حاصل…

یونان بھجوانے کا جھانسا دے کر مدرسے کے 3 طلبہ کو اغوا کرنے کی کوشش

لاہور:مدرسے کے تین طلبہ کو یونان بھجوانے کا جھانسا دے کر اغوا کرنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی۔ بادامی باغ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اغوا کے مقدمے میں مطلوب 3 بچے بازیاب کروا لیے۔ قبل ازیں بچوں…

شہریوں کو کال کرکے بینک اکاؤنٹ سے رقم نکالنے والے گینگ کے دو ارکان گرفتار

راولپنڈی: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے آن لائن مالیاتی فراڈ میں ملوث گینگ کے اہم رکن سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کی شناخت عادل نعمان اور عبدالقادر کے نام سے ہوئی، ملزمان کو چھاپہ مار…

یونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور انسانی اسمگلر گرفتار

گجرانوالہ:یونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور انسانی اسمگلر کو ایف آئی اے نے گجرات سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم سلیم اختر یونان کشتی حادثے میں ملوث ہے جسے گجرات سے گرفتار کیا گیا،…

انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 68 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد

راولپنڈی:انسداد اسمگلنگ کی مختلف کارروائیوں میں 68 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق منشیات اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، اس…

علاج کے نام پر پاکستان آنیوالی افغان خاتون امریکا روانگی کے وقت گرفتار

کراچی: علاج کے نام پر پاکستان آنے والی افغان خاتون امریکا روانگی کے وقت گرفتار کرلی گئی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کی جانب سے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ایک کارروائی کی گئی، جس…

کراچی؛ مسلح ملزمان شہری سے 2 لاکھ نقد اور 13 آئی فون چھین کر فرار

کراچی:بلدیہ ٹاؤن آفریدی کالونی میں نامعلوم مسلح ملزمان شہری سے 2 لاکھ 26 ہزار اور 13 پرومیکس آئی فون چھین کر فرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ کالونی تھانے کے علاقے بلدیہ ٹاؤن آفریدی کالونی جعفری ہاؤس کے قریب موٹر سائیکل…

عمرے کی آڑ میں گداگری کیلیے سعودی عرب جانے والے 4 مسافر گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے عمرے کی آڑ میں گداگری کے لیے سعودی عرب جانے والے 4 مسافروں کوکراچی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر گرفتار ملزمان میں ثناء اللہ ، فیض محمد…

کراچی؛ کرنسی کی غیرقانونی خرید و فروخت میں ملوث ملزم گرفتار، 95 ہزار امریکی ڈالر برآمد

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی، اسٹیٹ بینک کراچی کی جانب سے غیرقانونی ذرمبادلہ کے تبادلے کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران کرنسی کی غیرقانونی خرید وفروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ڈیفنس فیز…