پاکستان کوسٹ گارڈز کی جیوانی میں کارروائی، اربوں مالیت کی منشیات برآمد

کوئٹہ: پاکستان کوسٹ گارڈز نے جیوانی میں ایک کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کی بنیاد پر گوادر (بلوچستان) کے علاقے جنرل ایریا مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ جنازے میں جانے والے افراد ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے

راولپنڈی: جنازے میں شرکت کے لیے جانے والے افراد ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے۔ زرائع کے مطابق راولپنڈی تھانہ صدر بیرونی کے علاقے شاہ پور قبرستان کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ڈاکوں نے نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے مزید پڑھیں

کراچی؛ حساس ادارے کے اہلکار کے قتل کیس میں ایک ملزم کو سزائے موت، 2 کو عمر قید

کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے حساس ادارے کے اہلکار کے قتل کے مقدمے میں ایک ملزم کو سزائے موت اور 2 ملزمان کو عمر قید کی سزا کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے حساس مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکوؤں نے پولیس افسر سے 80 ہزار نقد اور فون چھین لیا

کراچی: شہر قائد میں پولیس بھی ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں رہی۔ تازہ واقعے میں ڈکیتوں نے پولیس افسر کو 80 ہزار روپے نقدی اور فون سے محروم کردیا۔ عزیز بھٹی تھانے کی حدود میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو میمن گوٹھ مزید پڑھیں

سرجانی ٹاؤن میں نوجوان کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں درخت سے لٹکی ہوئی نوجوان کی لاش ملی ہے، مقتول حیدرآباد کا رہائشی تھا۔ ذرائع کے مطابق پیر کی صبح سرجانی ٹاؤن تھانے کے علاقے سرجانی ٹاؤن کنیز فاطمہ سوسائٹی ایسنڈر گارڈن اپارٹمنٹ کے عقب میں مزید پڑھیں

خیبر؛ پولیس ناکابندی پر کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی

پشاور: خیبر کے علاقے میں پولیس کی ناکابندی پر تلاشی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق خیبر میں جمرود بائی پاس روڈ پر پولیس کی ناکا بندی کے دوران ایک موٹرسائیکل سے 6 مزید پڑھیں