گوادر؛ حجام کی دکان پر کام کرنے والے پنجاب سے آئے 7 افراد فائرنگ سے قتل

کوئٹہ: مسلح افراد نے گوادر میں رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا اور فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کردیا۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد پنجاب سے آئے ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سربندر کے علاقے مزید پڑھیں

کراچی میں اغوا کی جانے والی ساڑھے4 سالہ بچی بازیاب، اغوا کارخاتون گرفتار

کراچی: جیکسن انویسٹی گیشن پولیس نے لیاری میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اغوا کی جانے والی ساڑھے4 سالہ بچی کوبازیاب کرکے اغوا کارخاتون کوگرفتارکرلیا، گرفتار خاتون اغوا کار نے بچی کی رہائی کے لیے30 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔ مزید پڑھیں

پولیس اہلکاروں کے ٹارگٹ کلر کے دورانِ تفتیش سنسنی خیز انکشافات

لاہور: پولیس اہل کاروں پر حملے کرنے والے ٹارگٹ کلر ملزم نے تفتیش کے دوران جرائم کا اعتراف کرتے ہوئے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ گرفتار ملزم فیضان خراسانی نے انکشاف کیا کہ 2 اعلیٰ پولیس افسران کو بھی ٹارگٹ مزید پڑھیں

لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا، ملزمان کی گرفتاری کیلیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ زرائع کے مطابق ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار حملہ آور نے باوردی پولیس مزید پڑھیں

کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق

کہوٹہ: بس میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر سرکاری اہل کار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں ڈاکوؤں نے ناکا لگا کر ایک بس میں لوٹ مار کی مزید پڑھیں

بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست

کراچی: سی ویو پر خودکشی کا ڈرامہ رچانے والا شہری منظرعام پر آگیا، دو شادیاں کرنے والے شہری نے اپنی ایک بیوی کو ڈرانے کے لیے ڈرامہ رچایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل کالونی کے رہائشی طاہر محمود نے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز، انڈیکس بلند ترین سطح پر آگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز قائم ہو رہے ہیں، آج بھی انڈیکس بلند ترین سطح کو چھو رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پی ایس ایکس میں گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی کا رجحان مزید پڑھیں

بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار

لاہور: ملک سے باہر ملازمت کے لیے بھجوانے کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ کے سرغنہ سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے منظم مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ نازیبا و فحش حرکات کرکے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی: صادق آباد پولیس نے 15کال پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے نازیبا اور فحش حرکات کرکے خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا۔ شہری نے 15 کال پر پولیس کو اطلاع دی کہ ایک شخص مزید پڑھیں