جرم و سزا

اس کیٹا گری میں 508 خبریں موجود ہیں

بجلی بلز میں میونسپل ٹیکس وصولی پر میئر کراچی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

Post Views: 6 کراچی: جماعت اسلامی نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کیخلاف بجلی کے بلوں کے ذریعے میونسپل ٹیکس کی وصولی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردی۔ درخواست جماعت اسلامی کے اپوزیشن لیڈر سیف…

خاتون ڈاکٹر کو بیرون ملک ورک ویزا دلوانے کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے والا ملزم گرفتار

Post Views: 4 اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے خاتون ڈاکٹر کو بیرون ملک ورک ویزا دلوانے کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے اور بلیک میل کرنے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان بابر…

نان فائلر پر 45 فیصد ٹیکس اس لیے لگایا تاکہ وہ سوچے کہ فائلر بھی کوئی چیز ہے، وزیر خزانہ

Post Views: 10 اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نان فائلرز کیلے ٹیکس کی شرح 45 فیصد اس لیے کی تاکہ وہ تین چار بار سوچے ضرور کہ فائلرز کی اصطلاح بھی پاکستان میں ہی ہے۔…

سالانہ ٹیکس چھوٹ 3 ہزار900 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

Post Views: 5 اسلام آباد: سالانہ ٹیکس چھوٹ کی مالیت 3 ہزار900 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جو گذشتہ برس کے مقابلہ میں 73 زیادہ ہے جو آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات میں ایک…

ٹک ٹاک پر خاتون کو ہراساں کرنے والا منگیتر گرفتار

Post Views: 7 کراچی: بلیک میلنگ سے تنگ جوڑے کی شکایت پر ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جوڑے کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار جبکہ منگیتر اور اہل خانہ کوہراساں کرنے…

ایمبولینس میں چھالیہ اور گٹکے ماوے کی اسمگلنگ ناکام، ڈرائیور گرفتار

Post Views: 12 کراچی: موچکو پولیس نے حب ریور روڈ لکی چڑھائی کے قریب حب چوکی سے آنے والی پرائیویٹ ایمبولینس پر چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں چھالیہ اور گٹکا ماوا برآمد کرلیا. پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ…

پاکستان کوسٹ گارڈز کی جیوانی میں کارروائی، اربوں مالیت کی منشیات برآمد

Post Views: 10 کوئٹہ: پاکستان کوسٹ گارڈز نے جیوانی میں ایک کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کی بنیاد پر گوادر (بلوچستان) کے…

لاہور؛ خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم

Post Views: 12 لاہور: خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے مجرم کو عدالت نے 2 بار سزائے موت کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور نے خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 2…

راولپنڈی؛ جنازے میں جانے والے افراد ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے

Post Views: 9 راولپنڈی: جنازے میں شرکت کے لیے جانے والے افراد ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے۔ زرائع کے مطابق راولپنڈی تھانہ صدر بیرونی کے علاقے شاہ پور قبرستان کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ڈاکوں نے نماز جنازہ کی…

کراچی؛ حساس ادارے کے اہلکار کے قتل کیس میں ایک ملزم کو سزائے موت، 2 کو عمر قید

Post Views: 8 کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے حساس ادارے کے اہلکار کے قتل کے مقدمے میں ایک ملزم کو سزائے موت اور 2 ملزمان کو عمر قید کی سزا کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی…