جرم و سزا
بھارت؛ ایک اور تاریخی مسجد میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت
نئی دہلی: بھارتی عدالت نے وارانسی کی قدیم اور تاریخی حیثیت کی حامل ’’گیانواپی مسجد‘‘ کے سِیل بہ مہر تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کرنے کی اجازت دیدی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی مقامی عدالت میں ایک ہندو…
امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب
اسلام آباد: خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کل اہم اجلاس طلب کر لیا۔ نگراں وزیر داخلہ اور سیکریٹری داخلہ اجلاس میں شریک ہونگے۔ کے پی کے اور…
فتنے نے قوم کو صرف ایک سبق دیا کہ ماروگھسیٹوآگ لگادو، مریم نواز
نارووال: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں شر پھیلانے کے لیے لائے گئے فتنے نے قوم کو صرف ایک ہی سبق دیا کہ مارو گھسیٹو اور آگ لگادو۔ انتخابات کے سلسلے…
غزہ؛ اسرائیل نے قبروں سے نکالی فلسطینیوں کی 100 لاشیں واپس کردیں
تل ابیب: اسرائیل نے غزہ میں قبروں سے نکالی گئیں 100 میتوں کو فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے حوالے کردیں جو ان کی دوبارہ تدفین کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چند روز قبل اسرائیلی فوجیوں نے…
جعلی اسناد پر سرکاری نوکری؛ بہن نے بھائی کو جیل بھجوا دیا
کراچی: بہن نے جعلی دستاویزات پر سرکاری نوکری حاصل کرنے پر بھائی کو جیل بھجوا دیا۔ کراچی میں اینٹی کرپشن عدالت نے جعلی اسناد پر سرکاری ملازمت حاصل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنایا۔ اینٹی کرپشن عدالت نے جعلی اسناد…
لاہور میں لاپتہ ہونے والی 25 سالہ شادی شدہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے کاہنہ میں لاپتہ ہونے والی لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں خیابان امین کے خالی پلاٹ سے ایک لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد…
بیوی بچوں سمیت 7 افراد کے قاتل کو عمر قید اور 10 لاکھ جرمانے کی سزا
پشاور: بیوی اور بچوں سمیت 7 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو عدالت نے عمر قید او 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ کریمنل ماڈل کورٹ کے جج سید بادشاہ نے بیوی سمیت سات افراد کو قتل کرنے…
کراچی میں سرنگ کے ذریعے پائپ لائن سے ڈیزل چوری پکڑی گئی، 65 ہزار لیٹر برآمد
کراچی: کسٹمز انٹیلیجنس نے کارروائی کرتے ہوئے پارکو کی زیرزمین پائپ لائن سے چوری شدہ 65ہزار لیٹر ڈیزل موقع پر برآمد کرلیا۔ ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والے نان ڈیوٹی چوری شدہ ڈیزل کی مالیت 2کروڑ روپے ہے۔ کسٹمز کو…
خوشاب میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
لاہور: پنجاب کے علاقے خوشاب میں شوہر نے بیوی کو بیٹی پیدا ہونے پر قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے علاقے خوشاب میں تھانہ نوشہرہ کی حدود خاتون کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے…
کراچی میں ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری، تھانے کے سامنے مزاحمت پر دکاندار قتل
کراچی: شہر قائد میں ڈاکوؤں نے دیدہ دلیری سے واردات کرتے ہوئے تھانے کے سامنے دکاندار کو قتل اور 3 افراد کو زخمی کردیا۔ ڈاکوؤں نے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر مبینہ ٹاؤن تھانے کے سامنے ملک شاپ پر ڈکیتی کے…