جرم و سزا
عورت مارچ کیخلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری
کراچی: عورت مارچ اور شہر میں ہونے والے ایونٹ سے متعلق شکایات لیکر خواتین وکلاء سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ سندھ ہائیکورٹ نے خواتین وکلاء کی پیمرا، وفاقی و صوبائی حکومت اور آرٹس کونسل اور دیگر کیخلاف درخواست پر فریقین کو…
صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں گارڈ آف آنر
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری ایوان صدر میں پاکستان کی مسلح افواج کے دستے کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ گارڈ آف آنر کی تقریب میں صدر مملکت کے اعزاز میں ترانہ بجایا گیا۔ بلاول…
آرمی چیف کا ضلع آواران کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ
اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف کو سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفننگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بریفنگ میں صوبے کی سماجی و…
ای میل میں گھس کر ڈیٹا چرانے والا اے آئی وارم تیار
واشنگٹن: سیکیورٹی محققین نے خود کی نقل بنانے والا ایک ایسا اے آئی وارم بنایا ہے جو میلویئر پھیلانے اور ڈیٹا چرانے کے لیے لوگوں کی ای میل میں گھس سکتا ہے۔ مورس ٹو نامی کمپیوٹر وارم امریکا اور اسرائیل…
کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بڑھئی جاں بحق
کراچی: کار ساز روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اور شہری زندگی کی بازی ہار گیا۔ ایس ایچ او بہادر آباد سرور کمانڈو بتایا کہ موٹر سائیکل پر 2 ڈاکو کار ساز روڈ پر نجی کلب کے سامنے موٹر…
سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی، چیف جسٹس نے جلد مختصر رائے سنانے کا عندیہ دے دیا۔ زرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ نے…
سابق پی ٹی آئی ایم پی اے چوہدری عدنان کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو ملزمان کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا، پولیس نے ملزمان سے تفتیش مکمل کرنے کے بعد شناخت پریڈ کے لیے اڈیالہ جیل منتقل…
کراچی؛ بیوی نے شوہر کو قتل کرکے لاش کچرا کنڈی میں پھینک دی
کراچی میں بیوی نے شوہر کو قتل کرکے لاش کچرا کنڈی میں پھینک دی۔ پی آئی بی تھانے کے اسٹیشن انویسٹی گیشن افسر کے مطابق مقتول فیضان کے قتل میں ملوث اس کی بیوی آرزو اور سسر نعیم کو گرفتار…
پنوعاقل؛ جتوئی اور مہر برادریوں میں تصادم، 7 افراد قتل
پنوعاقل: پنوعاقل کے کچے میں زمینی تنازع کے تحت جتوئی اور مہر برادریوں میں تصادم میں 7 افراد قتل اور 7 زخمی ہوگئے۔ رضا گوٹھ تھانے کی حدود میں زمینی تنازع پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، 5 گھنٹوں تک دونوں…
یتیم خانے میں مقیم لڑکی سے زیادتی کے ملزم کو 10 سال قید
کراچی: شہر قائد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے شیلٹر ہوم (یتیم خانے) میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کے مقدمے میں ملزم کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔ کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی…