صحت و تعلیم
ذیابیطس کی دوا میٹفارمن لینا زیادہ فائدہ مند کیوں؟
میٹفارمن (Metformin) دوا ٹائپ 2 ذیابیطس کا سب سے عام علاج ہے۔ اگر آپ کو حمل سے متعلقہ ذیابیطس بھی ہے تو آپ اس حالت میں بھی یہ دوا لے سکتے ہیں۔ میٹ فارمن دوائیوں کے ایک گروپ سے تعلق…
الزائمر کے مرض کو سست کرنے والی ادویات متعارف
لندن: ماہرین نے برطانیہ کے شعبہ صحت نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کو ایسے مستقبل کے لیے تیاری کرنی کے اپیل کی ہے جس میں الزائمر قابل علاج ہوگا۔ سرکردہ محققین کے مطابق حال ہی میں الزائمر کو سست…
نیند کے دوران خاص آوازیں سنا کر یادیں بھلائی جا سکتی ہیں، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دورانِ نیند کسی فرد کو آوازیں سنا کر مخصوص یادیں بھلانے میں مدد دی جا سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف یارک میں کی جانے والی اس تحقیق کے محققین کے مطابق یہ طریقہ…
کاجو، انسانی صحت کے لیے کتنا مفید؟
کاجو دنیا میں سب سے زیادہ مقبول اور طلب کیے جانے والے خشک میوہ جات میں سے ایک ہے۔ مارکیٹ ریسرچ سے پتہ چلتا ہے کہ 2022 میں عالمی کاجو مارکیٹ کی مالیت 8 بلین ڈالر سے زیادہ ہے ،…
پختونخوا؛ منکی پاکس سے متاثر واحد مریض اپنے گھر سے غائب
مردان: خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا واحد مریض اپنے گھر سے غائب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے وطن واپس آنے والا شخص منکی پاکس سے متاثرہ تھا۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مرض کی تشخیص پشاور…
ملازمت میں کام کا دباؤ بےترتیب دھڑکنوں کا باعث بن سکتا ہے
ٹورنٹو: حال ہی میں ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کم تنخواہ والے ملازمین میں کام کے دباؤ کیوجہ سے خطرناک بےقاعدہ دھڑکنوں کا خطرہ دوگنا ہوجاتا ہے۔ محققین کی رپورٹ کے مطابق زیادہ تناؤ والے وائٹ کالر ورکرز…
ہائی بلڈ پریشر اور الزائمر میں تعلق کا انکشاف
نیو ساؤتھ ویلز: نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ 60 کی دہائی میں ہائی بلڈ پریشر کا علاج نہ کرنے سے بعد میں الزائمر کی بیماری کا خطرہ بڑھ سکتا ہے ۔ عالمی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ…
کراچی میں کانگو وائرس کے کیسز میں اضافہ
کراچی میں کانگو وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔ محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں رواں سال کانگو وائرس کے 14 کیسز اور تین اموات کی تصدیق کردی۔ محمکہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار…
ایم پاکس عالمی وبا قرار، پاکستان میں اب تک کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، وزارت صحت
اسلام آباد: وزارت صحت کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے ایم پاکس کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے۔ ترجمان وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے کانگو…
جسمانی اعضا اور دماغی صحت کے درمیان تعلق کا انکشاف
میلبورن: جسم اور طرز زندگی کے باہمی ربط سے متعلق ایک تحقیق کے مطابق، جسمانی اعضاء کی خراب صحت دماغ میں تبدیلیاں لا کر دماغی صحت کی خرابی کا باعث بنتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ تحقیق میں…