صحت و تعلیم
ہر پانچواں شخص معالج کے مشورے کے بغیر وزن میں کمی کی دوا استعمال کررہا ہے، تحقیق
لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہر پانچ میں سے ایک فرد ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر وزن کم کرنے کے لیے ادویات کا استعمال کر رہا ہے۔ 2003 افراد پر کی جانے والی ایک تحقیق میں…
سبز ماحول میں زندگی گزارنا ہڈیوں کی تکلیف سے بچا سکتا ہے، تحقیق
بیجنگ: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہریالی میں زندگی گزارنا صرف نظروں کے لیے پُر کیف نہیں ہوتا بلکہ یہ ہڈیوں کے کمزور ہونے کے امکانات کو بھی کم کرسکتا ہے۔ چین کی سینٹرل ساؤتھ یونیورسٹی میں کی…
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
اپسالا: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ روزانہ رات کو چھ گھنٹے سے کم کی نیند لینے والوں کے صحت مند غذا کھانے کے باوجود ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات 16 فی صد زیادہ ہوتے…
مزاحم اسٹارچ سے بھرپور غذائیں وزن کم کرنے میں مفید
شینگھائی: چینی محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مزاحم اسٹارچ (نشاستہ) سے بھرپور غذائیں کھانا وزن کم کرنے میں انتہائی مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ مطالعے میں معلوم ہوا کہ وزن کم کرنے کے لیے روزانہ 40 گرام…
کم بلڈ پریشر کی مختلف اقسام اور وجوہات
ہم اکثر ہائی بلڈ پریشر کے نقصانات کے بارے میں سنتے اور پڑھتے رہتے ہیں تاہم بلڈ پریشر کا کم ہوجانا کتنے سنگین مسائل کا سبب بن سکتا ہے، اس کے بارے میں زیادہ بات نہیں کی جاتی۔ کم بلڈ…
سندھ میں چوتھی اور پانچویں کلاس کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل
کراچی: سندھ میں چوتھی اور پانچویں کلاس کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا، اب امتحانات رمضان کے بعد 18 اپريل سے منعقد ہوں گے جبکہ نیا تعلیمی سیشن اگست سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ…
دمے کی دوا غذاؤں کے سبب ہونے والی مہلک الرجی کے لیے مؤثر
میری لینڈ: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 20 سال سے زیر استعمال دمے کی دوا کھانے کے سبب ہونے والی مہلک الرجی کے خطرات کو کم کرتی ہے۔ امریکا میں محققین کو مطالعے میں معلوم ہوا کہ…
بچوں کا کھانے سے نہ رکنا بعد کی زندگی میں مشکل کا سبب قرار
لندن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ چھوٹے بچے جو کھانے کو دیکھ کر یا اس کی خوشبو آنے پر خود کو روک نہیں پاتے ان کے نوجوانی میں کھانے مسائل میں مبتلا ہونے کے امکانات دُگنے ہوجاتے…
باقاعدہ ورزش مردوں سے زیادہ خواتین کیلئے فائدہ مند ہے، تحقیق
کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے وہ خواتین جو باقاعدگی سے ورزش کرتی ہیں، ان میں دل کی صحت مردوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہوتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’جرنل آف دی…
بچوں کی دیکھ بھال میں دادا دادی کا تعاون، ماں کے ڈپریشن کو کم کرتا ہے
ہیلسنکی: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جب دادا دادی پوتے پوتیوں کی دیکھ بھال میں ہاتھ بٹاتے ہیں، تو ماؤں میں ڈپریشن کے امکانات کم ہوتے ہیں جسکی وجہ سے وہ اینٹی ڈپریشن ادویات پر بھی منحصر…