صحت و تعلیم
2050 تک فالج سے اموات میں 50 فی صد تک اضافہ متوقع
لندن: ایک تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2050 تک عالمی سطح پر فالج سے ہونے والی اموات کی شرح 50 فی صد تک بڑھ سکتی ہے۔ ورلڈ اسٹروک آرگنائزیشن اور لانسیٹ نیورولوجی کمیشن اسٹروک کولیبریشن گروپ کے…
کورونا کے سبب مریض بے خوابی میں مبتلا ہوسکتے ہیں، تحقیق
ہنوئی: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کووڈ کے معمولی سے انفیکشن میں مبتلا ہونے والے ہر چار میں سے تین افراد بے خوابی میں مبتلا ہوتے ہیں۔ ویتنام کی فینیکا یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں…
آنتوں کے وائرس کا ذہنی تناؤ کے ساتھ تعلق کا انکشاف
ڈبلن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہماری آنتوں میں رہنے والے ذیلی وائرس ذہنی تناؤ کو قابو کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ یہ دریافت پیٹ اور دماغ کے درمیان تعلق کے سبب لوگوں کے رویوں پر…
وزن میں کمی کا علاج بلڈ پریشر کم کرنے میں مفید قرار
نیو ہیون: دو نئے مطالعوں میں وزن کم کرنے کے لیے مخصوص علاج کو اپنانے والے افراد کے بلڈ پریشر میں واضح کمی کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن جرنل ہائپر ٹینشن میں پیر کے روز شائع…
سائیکلنگ یا تیراکی میں اضافہ پروسٹیٹ کینسر کے خطرات کو کم کرتا ہے، تحقیق
اسٹاک ہوم: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مرد حضرات جاگنگ، سائیکلنگ یا تیراکی کی مقدار میں اضافہ کرتے ہوئے پروسٹیٹ کینسر کے امکانات کو ایک تہائی سے زیادہ کم کر سکتے ہیں۔ برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں…
ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 دن کی چھٹیاں ہونگی
اسلام آباد: وفاقی وزارتِ تعلیم اور صوبائی حکومتوں نے انتخابات کی وجہ سے 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 روز کی چھٹیاں ہوں گے، 5 فروری کو یوم کشمیر کی…
مخصوص کورین غذا مٹاپے کےخطرات کے لیے مفید قرار
سول: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ تین وقت کمچی (کورین پکوان) کا کھایا جانا لوگوں میں مٹاپے کے مجموعی خطرات کو کم کر سکتا ہے۔ کورین پکوان پیٹ میں موجود مفید بیکٹیریا کو فروغ دینے میں…
فاقہ کرنا متعدد بیماریوں کے خلاف مفید قرار
کیمبرج: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ فاقہ کرنا ممکنہ طور پر الزائمرز سے بچنے میں مدد دے سکتا ہے۔ کیمبرج یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کے مطابق تازہ ترین تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ…
کیا آپ کو نیند مشکل سے آتی ہے؟ تین آسان یوگا پوز جو آپ کی مدد کرسکتے ہیں
خود کو دماغی طور پر صحت مند رکھنے کیلئے رات میں کم از کم سات گھنٹے کی نیند بہت ضروری ہے۔ ماہرین کے مطابق جس طرح کھانا پینا اور سانس لینا ہماری بقا کے لیے اہم ہے اسی طرح سونا…
موٹے افراد کی موت میں تنہائی کا احساس سب سے بڑا عنصر قرار
نیو اورلینز: حال ہی میں ہوئے ایک مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سماجی دوری یا تنہائی کا احساس مٹاپے کے شکار لوگوں میں اموات کی تمام وجوہات میں بڑی وجہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’جاما نیٹ…