صحت و تعلیم
خیبرپختونخوا میں بچوں کی ویکسی نیشن کیلئے 12 روزہ مہم کا آغاز
پشاور:خیبرپختونخوا میں کورونا سمیت دیگر ایمرجنسیز میں ویکسین سے محروم رہ جانے والے بچوں کی کوریج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبے کے تمام اضلاع میں بچوں کو مختلف بیماریوں کے خلاف ویکسین فراہم کرنے کے لیے 12 روزہ مہم…
حاملہ خواتین کیلئے کونسی غذائیں فائدہ مند اور کونسی نقصان دہ ہو سکتی ہیں؟
حاملہ خواتین کو زیادہ وٹامنز، معدنیات اور دیگر غذائی اجزا کی ضرورت ہوتی ہے تاہم کچھ ایسی غذائیں بھی ہیں جن سے حاملہ خواتین کو پرہیز کرنا چاہیے۔ وہ غذائیں جو حاملہ خواتین کو کھانی چاہئیں؛ 1) ایسی غذائیں جن…
خیبرپختونخوا میں 16 ہزار اساتذہ بھرتی کا فیصلہ
پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں 16 ہزار سے زائد اساتذہ کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم کے پی نے کہا ہے کہ نئی بھرتیاں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے کی جارہی ہیں،…
کراچی میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی ہزاروں اسامیاں 12 سال سے خالی
کراچی:شہر کے اسپتالوں میں گزشتہ 12 سال سے ڈاکٹروں سمیت دیگر طبی عملے کی ہزاروں اسامیاں خالی پڑی ہیں۔ محکمہ صحت کے ماتحت اسپتالوں میں آخری بار مختلف اسامیوں پر 2012 میں بھرتیاں کی گئی تھیں۔ اسپتالوں میں اسامیاں خالی…
چرس پینے والا شخص کتنے سال کے اندر اندر مَر سکتا ہے؟
کینیڈا کے ایک نئے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ جن لوگوں کو چرس کے زیادہ کے استعمال کی وجہ سے ایمرجنسی میں یا اسپتال میں داخل کرانا پڑتا ہے، ان میں پانچ سال کے اندر اندر موت کا خطرہ…
جُڑواں بچوں کی ماؤں میں دل کی بیماری کا خطرہ زیادہ کیوں ہوتا ہے؟
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ وہ مائیں جنہوں نے ابھی ابھی جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے، ان میں اگلے ہفتوں اور مہینوں تک دل کی بیماری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ محققین نے یورپی ہارٹ جرنل…
پولیو کے خاتمے کیلیے وزیر اعظم نے قوم سے تعاون مانگ لیا
اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ہر قیمت پر پاکستان سے پولیو کے مرض کا خاتمہ کرنا ہوگا اور یہ مشترکہ کاوشوں سے ہی ممکن ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو اسلام…
کچھ لوگ بات بات پر کیوں ہنستے ہیں؟
کچھ لوگ مختلف وجوہات کی بنا پر ہر بات پر ہنس رہے ہوتے ہیں، لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ کچھ لوگ ہر چھوٹی بات پر ہنس رہے یا مسکرا رہے ہوتے ہیں اور اس کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں جیسے…
امریکا میں ہر 34 سیکنڈ میں دل کے مریضوں کی اموات کا انکشاف
ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں ہر 34 سیکنڈ میں کوئی نہ کوئی دل کی بیماری سے مر جاتا ہے۔ اس حالیہ رپورٹ نے امریکا میں دل کی بیماری کو موت کی سب سے بڑی وجہ…
سندھ میں رواں سال پولیو وائرس کے خاتمے کا ہدف مقرر
کراچی:سندھ میں رواں سال پولیو وائرس کے خاتمے کا ہدف مقرر کردیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کو اس معذوری کا سبب بننے والی بیماری سے بچانے کے لیے مشترکہ طور پر کام کرنا ہوگا،…