اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 361 خبریں موجود ہیں

مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب، عہدے کا حلف اٹھالیا

Views: 46لاہور: ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں اور انہوں نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ مریم نواز ملک کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ووٹوں کی…

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

Views: 45 لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا جس میں ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا، اسپیکر سبطین خان نے ارکان سے حلف لیا، نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب کل خفیہ رائے…

کمشنر راولپنڈی کا الیکشن میں دھاندلی کا اعتراف، مستعفی ہونے کا اعلان، خود کو پھانسی دینے کا مطالبہ

Views: 50راولپنڈی: کمشنر راولپنڈی نے الیکشن میں دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔…

پی ٹی آئی کا وفاق و پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم، کے پی میں جماعت اسلامی کیساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ

Views: 43 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم جبکہ خیبر پختونخوا میں جماعت اسلامی کے ساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات اور چیف…

الیکشن 2024؛ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 100، ن لیگ 71، پی پی 54 نشستوں پر کامیاب

Views: 43 اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے غیر حتمی نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ تاحال الیکشن کمیشن کوقومی اسمبلی کے 252جلقوں کے نتائج موصول ہو چکے ہیں جب کہ 265 میں سے 13 حلقوں کے…

غیر شرعی نکاح کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا

Views: 41 راولپنڈی: دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، جس میں معزز جج نے ملزمان…

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید

Views: 51 اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس…

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید

Views: 50 راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل…

پاکستان کا ایران میں جوابی آپریشن مرگ برسرمچار، متعدد دہشتگرد ہلاک

Views: 54تہران: پاکستان نے ایران میزائل حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے ایران میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں…

پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلالیا، ایرانی سفیر کو واپس نہ آنے کی ہدایت

Views: 49اسلام آباد: پاکستان نے بلوچستان واقعے پر اپنے سفیر کو واپس بلا لیا جب کہ ایرانی سفیر کو بھی پاکستان واپس نہ آنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے نیوزبریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان نے…