بین الاقوامی خبریں
آسٹریلیا؛5 سال سے بھائی کی گلی سڑی لاش کیساتھ رہنے والی خاتون گرفتار
Post Views: 17 سڈنی: آسٹریلیا میں 5 سال سے بھائی کی لاش کے ساتھ رہنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کو بھائی کی لاش کے ساتھ رہنے والی 70 سالہ خاتون کے…
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی؛ برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا
Post Views: 18 برازیلیا: برازیل نے غزہ جنگ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر احتجاجاً اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے صدر لو لا دا سیلوا نے غزہ میں اسرائیل کے کردار…
اسرائیل کے پاس ابھی پڑوسی ممالک سے تعلقات کی بحالی کا بہترین موقع ہے، امریکا
Post Views: 18 میونخ: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے لیے آنے والے مہینوں میں اپنے عرب پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر…
انتہاپسند ہندوؤں نے ’سیتا اور اکبر‘ کو ایک ہی پنجرے میں رکھنے پر مقدمہ کردیا
Post Views: 21 کلکتہ: بھارت میں انتہا پسند ہندو جماعت وشوا ہندو پریشد نے محکمہ جنگلات اور سفاری پارک کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کے سفاری پارک میں شیر کی جوڑی…
مودی کیخلاف کسانوں کا ’دہلی چلو‘ مارچ؛ اقلیتیں بھی شامل ہونے لگیں
Post Views: 20 نئی دہلی: بھارت بھر سے ہزاروں دہقان مودی کی کسان دشمن پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دہلی چلو مارچ کی شکل میں دارالحکومت پہنچ رہے ہیں اور اب اس میں دیگر اقلیتی نسلیں اور مذاہب بھی…
اپوزیشن لیڈر کی موت کے ذمہ دار روسی صدر ہیں، جو بائیڈن
Post Views: 19 واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روس کے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی موت کے ذمہ دار صدر ولادیمیر پیوٹن ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ روسی…
بھارت میں آتشبازی کا سامان تیارکرنے والی فیکٹری میں دھماکا، 9 افراد ہلاک
Post Views: 16 نئی دہلی: بھارت کی ریاست تامل ناڈو کی ایک فیکٹری میں دھماکے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کے علاقے ویمبا کوٹائی میں قائم آشبازی کا سامان بنانے والی فیکڑی میں دھماکے…
یونان میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دیدی گئی
Post Views: 21 ایتھنز: یونان کی پارلیمنٹ میں ہم جنس پرست جوڑوں کی شادی اور قانونی طور پر بچے گود لینے کی اجازت کا بل اکثریتی رائے سے منظور کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کی پارلیمنٹ…
مودی کیلیے بڑی پریشانی؛ سپریم کورٹ کا الیکشن سے قبل تاریخی فیصلہ
Post Views: 15 نئی دہلی: بھارت کی سپریم کورٹ کے ایک تاریخ ساز فیصلے نے مودی اور ان کی جماعت بی جے پی کو الیکشن سے قبل مشکل میں ڈال دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے…
کویت میں 3 برسوں میں مسلسل تیسری بار پارلیمنٹ تحلیل
Post Views: 17 کویت سٹی: امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر نے گزشتہ برس جون میں ہی منتخب ہونے والی پارلیمان کو تحلیل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیاسی عدم استحکام کے شکار…