بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1174 خبریں موجود ہیں

سکھ رہنما کے قتل کی سازش، امریکا نے بھارت کو3 ارب ڈالرکے ڈرون کی فروخت روک دی

Post Views: 12 واشنگٹن: امریکا نے بھارت کو 3 ارب ڈالر مالیت کے ڈرون کی فروخت روک دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے بھارت سے خالصتان کے حامی سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش کی…

سعودی عرب میں بارش کیلیے نماز استسقا کی ادائیگی

Post Views: 12 ریاض: بارش کے لیے سعودی عرب میں نماز استسقا ادا کی گئی ۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی جانب سے نماز استسقا کی ادائیگی کے لیے فرمان جاری…

عمران خان کو 10 سال قید کی سزا؛ امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

Post Views: 14 واشنگٹن: سابق وزیراعظم عمران خان کو سائفر کیس میں 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جس میں بانی پی ٹی آئی نے اپنی حکومت گرانے کا الزام امریکی سفیر پر عائد کیا تھا۔ اس سزا…

بھارتی فوج پر گھات لگا کر حملہ؛ 3 کمانڈوز ہلاک اور 14 زخمی

Post Views: 16 رائے پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں سرچ آپریشن کے لیے جانے والے بھارتی فوج کے کمانڈوز کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 3 کمانڈوز ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔…

بی جے پی رہنما کے قتل کے الزام پر مسلم تنظیم کے 15 کارکنوں کو سزائے موت

Post Views: 14 کیرالا: بھارت کی ریاست کیرالا میں عدالت نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقامی رہنما کے قتل کے الزام میں کالعدم مسلم تنظیم پاپولرفرنٹ (پی ایف آئی) سے تعلق رکھنے والے 15 افراد…

ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے؛ امریکا

Post Views: 15 واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ اس موقع پر ایران کے ساتھ جنگ چھیڑنا نہیں چاہتے لیکن اردن میں ایک حملے میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کا ضرور جواب دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…

غزہ میں امن، یرغمالیوں کے تبادلے سے متعلق معاہدے پرپیشرفت ہوئی ہے، قطر

Post Views: 17 دوحا: قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی نے کہا ہے کہ غزہ سے متعلق معاہدے پر پیشرفت مثبت ہے۔ قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی نے بیان میں کہا کہ مصر، اسرائیل…

سعودیہ اور مصر کا فلسطینی پناہ گزینوں کیلیے فنڈنگ کی بندش پر تشویش کا اظہار

Post Views: 12 قاہرہ: سعودی عرب اور مصر نے فلسطین کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں فوری جنگ بندی اور متاثرین تک امداد کی بلارکاوٹ ترسیل کا مطالبہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق…

اسرائیل کا غزہ میں غیرقانونی یہودی بستیاں بنانے کا منصوبہ

Post Views: 16 غزہ: اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کے گرائے گئے گھروں پر نئی غیرقانونی یہودی بستیاں تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ کے وزیروں کے اجلاس میں غزہ میں فلسطینیوں کے…

شامی سرحد کے قریب ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک، 30 زخمی

Post Views: 16 دمشق: شام کی سرحد کے قریب ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حملہ شمال مشرقی اردن میں شامی سرحد کے قریب واقع ایک فوجی اڈے میں رہائشی کوارٹرز…