شمالی کوریا کا اب تک کا طویل ترین پرواز کرنے والا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کیا جو کم جونگ اُن کی حکومت کی طرف سے تجربہ کیے گئے کسی بھی سابق ​​میزائل سے زیادہ طویل پرواز کرسکتا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا پر کامیاب میزائل مزید پڑھیں

الٹی گنتی شروع ہوگئی؛ اسرائیل کی حزب اللہ کے نئے سربراہ کو قتل کی دھمکی

حزب اللہ کی جانب سے اپنے سربراہ کی تعیناتی پر اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ یہ تعیناتی بھی عارضی ثابت ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے نعیم قاسم مزید پڑھیں

ملک میں ٹیلی وژن نہیں صرف ریڈیو چلے گا، افغان طالبان کا اعلان

KABUL: طالبان نے ٹیلی وژن نہیں صرف ریڈیو چلے گا کا نیا فیصلہ جاری کیا ہے۔ سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق آزادیوں کو محدود کرنے اور افغانستان میں سخت قوانین نافذ کرنے کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے طالبان نے ٹیلی مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی کیلئے قطر میں مذاکرات کا آغاز

دوحہ: اسرائیلی بمباری کا شکار فلسطین کے علاقے غزہ میں جنگ بندی کیلئے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات کا آغاز ہوگیا تاہم اس حوالے سے پیش رفت کی امیدیں بہت کم ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد مزید پڑھیں

جنگ نہیں چاہتے تاہم اسرائیلی حملوں کا مناسب جواب دیں گے، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا تاہم اسرائیل کے حملوں کا جواب دینے کو تیار ہیں۔ ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ایران صیہونی حکومت کی مزید پڑھیں

یحیی سنوار کی شہادت کے باوجود حماس کے حوصلے بلند ہیں، اسرائیلی اخبار

دوحہ: فلسطین کی مزاحمتی حکمراں جماعت حماس کے کمانڈر یحیی سنوار کی شہادت کے بعد بھی حماس کے حوصلے بلند ہیں اور مجاہدین نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کردیا۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مجہادین کا مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں کو کامیابی سے ناکام بنادیا، فوجی تنصیبات کو محدود نقصان پہنچا، ایرانی ایئرفورس

ایران نے اپنے فضائی دفاع کے ذریعے اسرائیلی حملوں کو کامیابی سے ناکام بنادیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی ایئرفورس کا کہنا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے کامیابی سے اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کیا۔ ایران کی فضائی مزید پڑھیں

ایران کی فضائی حدود اسرائیلی حملے کے بعد کمرشل پروازوں کے لیے بند

اسرائیل کے حملے کے بعد ایران کی فضائی حدود کو کمرشل پروازوں کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صورتحال کے پیش نظر پاکستان ائیر ٹریفک کنٹرول پاکستانی حدود میں آنے والے فضائی ٹریفک کو سختی سے مانیٹرنگ مزید پڑھیں

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی؛ 40 افراد ہلاک

منیلا؛ فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن میں سمندری طوفان کے باعث دو دن بارشوں کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہوگا۔ مسلسل بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہوکر مزید پڑھیں