بین الاقوامی خبریں
ایران کے بحرین، کویت اور اردن پر حملے جنگی جرائم ہیں؛ خلیجی تعاون کونسل
Views: 24(روزنامہ جرأت)ایران نے جوابی حملوں میں بحرین، کویت اور اردن میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا جس پر خلیجی ممالک اور تنظیموں نے شدید مذمت کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیجی تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم…
امریکی حملوں میں شہید ایرانیوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: عباس عراقچی
Views: 19(روزنامہ جرأت)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکی حملوں میں شہید ہونے والوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔عباس عراقچی نے امریکی حملوں میں شہید ہونے والے ایرانی شہریوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر…
امریکی حملوں میں مزید 3 افراد شہید، ایران کی کویت اور اردن میں جوابی کارروائی
Views: 28(روزنامہ جرأت)ایران کے صوبہ ہرمزگان میں امریکی فضائی حملوں میں مزید 3 افراد شہید اور 8 زخمی ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ ایران نے امریکی اور اتحادی اہداف کے خلاف متعدد جوابی کارروائیوں کا بھی اعلان کیا…
بحرین، کویت اور دوحہ میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملے، آبنائے ہرمز میں آمدورفت متاثر ہوگئی
Views: 22تہران / واشنگٹن: (روزنامہ جرأت)امریکا اور ایران کے درمیان جاری فوجی کشیدگی میں مزید شدت آ گئی ہے۔ امریکی حملوں کے مسلسل چھٹے روز ایران نے خلیجی ممالک میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا…
صدر ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور شروع کر دیا: امریکی اخبار کا دعویٰ
Views: 24واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور شروع کردیا ہے۔ امریکی اخبار نے یہ دعوی امریکی اہلکاروں کے حوالے سے کیا ہے جن کے…
ایران کے کویت اور اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے، امریکی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان
Views: 19(روزنامہ جرأت)ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی مسلح افواج نے کویت اور اردن میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ دعویٰ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا…
پڑوسی یا خطے کے اسلامی ممالک کے ساتھ تصادم کا کوئی ارادہ نہیں، ایران
Views: 17تہران:(روزنامہ جرأت) ایران نے کہا ہے کہ اس کا اپنے پڑوسی ممالک یا خطے کے اسلامی ممالک کے ساتھ تصادم کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم اگر امریکا نے ایران پر حملے جاری رکھے تو جنگ کا دائرہ نئے محاذوں…
ریاض میں گیس سلنڈر دھماکا، 6 پاکستانی جاں بحق، سفارت خانہ متحرک
Views: 22(روزنامہ جرأت)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 6 پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک واقعے کے بعد پاکستانی سفارت خانہ متاثرہ خاندانوں کی مدد اور قانونی کارروائی کے لیے سعودی حکام سے مسلسل رابطے…
امریکا ایران تصادم شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ کی نئی دھمکی، خلیجی ممالک ہائی الرٹ
Views: 22کویت سٹی/منامہ/واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے خلیجی خطے کو ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل کر دیا ہے۔امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کیے جانے اور…
معاہدہ نہ کیا تو اگلے ہفتے ایران کے تمام بجلی گھر اور پُل تباہ کر دیں گے ، ٹرمپ کی نئی دھمکی
Views: 18واشنگٹن: (روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو نئی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ نہ کیا تو اگلے ہفتے ایران کے بجلی گھروں اور پلوں کو نشانہ بنا ئیں گے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے…