بین الاقوامی خبریں
سعودی اتحادی افواج کا یمن کے الحدیدہ گورنریٹ میں حوثی فوجی ٹھکانوں پر حملہ
Views: 21(روزنامہ جرأت)سعودی اتحادی افواج نے یمن کے الحدیدہ گورنریٹ میں فضائی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی کے دوران حوثیوں سے منسلک فوجی ٹھکانوں اور اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔سعودی اتحادی افواج کے مطابق الحدیدہ بندرگاہ…
جارحیت کے باوجود مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، ایران نے امریکا کو بڑا پیغام دے دیا
Views: 18تہران:(روزنامہ جرأت) ایران کے ایک سینئر سفارتی عہدیدار نے کہا ہے کہ موجودہ کشیدگی کے باوجود تہران نے سفارت کاری کا دروازہ بند نہیں کیا اور مختلف علاقائی ثالثوں کے ذریعے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ اب بھی…
ابھی ایران کو زیادہ تکلیف نہیں پہنچی، بڑی فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں: ٹرمپ کی دھمکی
Views: 19واشنگٹن: (روزنامہ جرأت)امریکی ایوان نمائندگان کی طرف سے ایران جنگ سے منع کرنے کے باوجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو بڑے فوجی آپریشن کی دھمکی دے دی۔امریکی خبر رساں ادارے ایکزیوس سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے دھمکی…
ایران معاہدے کیلئے ہم سے بھیک مانگ رہا ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
Views: 19(روزنامہ جرأت)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران مذاکرات اور معاہدے کے لیے سنجیدہ نہیں ہوتا تو اسے اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے…
ایران سنجیدہ ہو تو امریکا بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے، مارکو روبیو
Views: 29منیلا: (روزنامہ جرأت)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ کشیدگی کے حل کے لیے مذاکرات، سفارت کاری اور اختلافات کے پرامن تصفیے کے لیے تیار ہے، تاہم ان کے بقول ایران اس…
عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری ،سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے ایک سال کا ملٹی پل انٹری ویزا متعارف کرا دیا
Views: 23(روزنامہ جرأت)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے ایک سال کا ملٹی پل انٹری ویزا متعارف کرا دیا،اب ایک ہی ویزے پر سال بھر میں جتنی بار چاہیں عمرہ کریں .سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق ویزے کے تحت زائرین…
امریکی حملے جاری رہے تو آبنائے ہرمز کبھی نہیں کھلے گی، ایران کا دوٹوک اعلان
Views: 28تہران: (روزنامہ جرأت)ایران نے عندیہ دیا ہے کہ جب تک امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی اس وقت تک آبنائے ہرمز کو بحری آمدورفت کے لیے دوبارہ نہیں کھولا جائے گا۔ایرانی نیم سرکاری…
ایران کیخلاف جنگ میں گزشتہ 2 ہفتوں میں تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق
Views: 23واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ 2 ہفتوں سے جاری ایران جنگ میں تقریباً 100 فوجی زخمی ہوئے۔پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل نے کہا ہے کہ 7 جولائی سے اب تک تقریباً 100 امریکی…
ڈاکٹرخلیل الحیہ حماس کے نئے سربراہ مقرر
Views: 25 دوحہ: (روزنامہ جرأت)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے خلیل الحیہ کو اپنا نیا سربراہ مقرر کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرخلیل الحیہ کو تحریک کےسیاسی دفترکا نیا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے۔ حماس کے…
ایران کی واضح برتری تک جنگ ختم نہیں ہوگی، عباس عراقچی
Views: 20(روزنامہ جرأت)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جنگ اس وقت ختم جب ایران کو میدانِ جنگ میں برتری حاصل ہو گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عباس عراقچی نے کہا کہ جنگ اُسی وقت…