بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1555 خبریں موجود ہیں

امریکا کیساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا: ایرانی وزیرخارجہ

Views: 30(روزنامہ جرأت)ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ثالث ممالک پاکستان اور قطر…

abbas araghchi

بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں آج یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے

Views: 29(روزنامہ جرأت)بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں آج یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں،…

black day 15 august

بہت جلد میں آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا : صدر ٹرمپ

Views: 30واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کریں گے۔ صدر ٹرمپ نے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران پر سخت معاشی…

donald trump statement

ایران نے آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد کردیا

Views: 32(روزنامہ جرأت)ایران نے آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ایران کی بسیج فورس کے سربراہ حسین طائب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول اور انتظام میں ہے۔

strait of hormuz

ایران کی جنگی حکمت عملی میں تبدیلی، پاسداران انقلاب کو دشمن کی سرزمین تک کارروائی کا حکم

Views: 33تہران:(روزنامہ جرأت) ایران نے اپنی فوجی حکمت عملی میں جارحانہ صلاحیتوں کو مزید بڑھانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پاسداران انقلاب کے سینیئر مشیر بریگیڈیئر جنرل رضا نقدی کے مطابق نئے فوجی ڈاکٹرائن کے تحت پاسداران کو ایسی صلاحیت…

brigadier general reza naqdi

ایران کا عراق میں کرد ٹھکانوں پر بڑا حملہ، میزائل اور ڈرونز داغ دیے گئے

Views: 31اربیل:(روزنامہ جرأت) ایران نے عراق کے نیم خودمختار کرد علاقے کے دارالحکومت اربیل کے اطراف میں کرد پوزیشنز کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی فورسز نے اربیل میں موجود کرد ٹھکانوں…

irani responce iraq

شامی عدالت نے سابق صدربشارالاسد کو سزائے موت سنادی

Views: 24(روزنامہ جرأت)شام کی عدالت نے مفرور سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کے معزول صدربشارالاسد کو ان کی غیرموجودگی میں سزاسنائی گئی۔شام کی عدالت نے بشارالاسد دورکے سکیورٹی عہدیدار اور بشار الاسدکے کزن عاطف…

bashar al asad

امریکا نے ایران سے مذاکرات شروع کرنے کیلئے بھیک مانگی، عباس عراقچی کا بڑا دعویٰ

Views: 35تہران: (روزنامہ جرأت)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ کے آغاز کے تقریباً 20 روز بعد مذاکرات کی بھیک مانگی حالانکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے ابتدائی دنوں…

abbas araghachi press conference

پاک سعودی ترک دفاعی معاہدہ خطے میں امریکا کیلئے بدلتی سوچ کی علامت ہے، ایرانی وزارت خارجہ

Views: 26تہران:(روزنامہ جرأت) ایران نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کو خطے میں امریکا کے حوالے سے بدلتی ہوئی سوچ کی علامت قرار دیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا…

esmail baghai

پاکستان اور ترکیے کیساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی حفاظت کی ضمانت نہیں دیتا: ابراہیم رضائی

Views: 107(روزنامہ جرأت)ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سیکیورٹی اینڈ فارن پالیسی کمیٹی کے رکن ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا پاکستان اور ترکیے کے ساتھ نیا دفاعی معاہدہ سعودیہ کی حفاظت کی ضمانت نہیں دیتا۔سوشل میڈیا پر جاری…

ibrahim razai iran