بین الاقوامی خبریں
خامنہ ای کے جنازے میں آنے والوں کیلئے اسکولوں کے تقریباً 40 سے 50 ہزار کلاس رومزکھول دیے گئے
Views: 22(روزنامہ جرأت)امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے آنے والوں کے لیے 5000 اسکولوں نے اپنے دروازے کھول دیے۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق…
خامنہ ای کی آخری رسومات کیلئے ایران کو ایک ہفتے کی چھٹی دی، ٹرمپ
Views: 26(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے لیے بیتاب ہے اور وہ ڈیل ہونے کیلئے مر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے جنوبی ڈکوٹا ریاست میں امریکا کی 250ویں…
شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے آخری رسومات کا آغاز، تابوت کو تہران کی جامع مسجد پہنچا دیا گیا
Views: 21تہران:(روزنامہ جرأت) ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں جہاں ان کا جسد خاکی تہران کے امام خمینی حسینیہ سینٹر میں رکھا گیا ہے تاکہ عوام، رہنما…
اسرائیل یا امریکا نے آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ کیا تو جواب نہایت سخت ہوگا: خاتم الانبیا بریگیڈ
Views: 24(روزنامہ جرأت)ایران کے خاتم الانبیا بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل یا امریکا نے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ کیا تو ایرانی جواب نہایت سخت ہوگا۔خاتم الانبیا بریگیڈ نے اپنے بیان…
شہید سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین سے قبل ایران میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Views: 21(روزنامہ جرأت)ایران نے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی کئی روزہ آخری رسومات سے قبل ملک بھر میں سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی ہے۔ ایرانی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ غیر معمولی حفاظتی اقدامات کیے جا رہے…
شہید آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کے بعد ایران امریکا مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے، قطر
Views: 21(روزنامہ جرأت)قطر کے اعلیٰ حکام کا بتانا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان دوحہ میں جاری بالواسطہ مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔قطری حکام کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کے بعد ایران امریکا…
’ایران سے جنگ دو دن میں دوبارہ بھڑک سکتی ہے‘، اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
Views: 26تل ابیب: (روزنامہ جرأت)اسرائیل کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی دوبارہ کھلی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے اور یہ صورتحال آئندہ دو دن کے اندر بھی پیدا ہوسکتی ہے۔ بین الاقوامی…
آبنائے ہرمز ہماری طاقت ہے، میزائل اور یورینیم پر سمجھوتا نہیں ہو گا، ایران کا دوٹوک مؤقف
Views: 25تہران:(روزنامہ جرأت) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کی سب سے بڑی تزویراتی طاقت ہے اور تہران کسی بھی صورت…
مسجد الحرام میں غسلِ کعبہ کی روح پرور سالانہ تقریب، ہزاروں لیٹر عرقِ گلاب اور آبِ زمزم کا استعمال
Views: 18مکہ مکرمہ: (روزنامہ جرأت)مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کی سالانہ غسلِ کعبہ کی روح پرور اور بابرکت تقریب انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی گئی، جس میں ہزاروں لیٹر عرقِ گلاب اور آبِ زمزم استعمال کیا گیا۔تقریب…
امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا، ایران
Views: 26تہران:(روزنامہ جرأت) ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…