صدر بنا تو اسرائیل اور یہود دشمنی کی مرتکب جامعات کے فنڈز روک دوں گا، ٹرمپ

لاس ویگاس: امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ مظاہروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر بننے کے بعد اُن یونیورسٹیز کے فنڈز کم کردوں گا جنھوں نے اسرائیل اور یہود مخالف مواد پھیلانے مزید پڑھیں

حسینہ واجد کو بھارت سے واپس لانا ہوگا ، ڈاکٹر یونس

ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلادیش کے عوام سکون میں نہیں آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں ڈاکٹر محمد یونس نے کہا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے ایک گاڑی پر بم برسا دیئے؛ 5 فلسطینی شہید اور 4 زخمی

غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ایک گاڑی پر حملے میں شہید ہونے والے 5 فلسطینیوں میں سے ایک صیہونی جیل میں اسیر الفتح کے کمانڈر کا بیٹا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جارحیت کا یہ واقعہ مغربی مزید پڑھیں

بھارت؛ جنسی زیادتی کے ملزم کو سزائے موت دینے کا قانون منظور

کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی نے ایک ایسے قانون کو منظور کرلیا جس میں جنسی زیادتی کے ملزم کو عمر قید یا پھانسی کی سزا دی جا سکتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں جنسی زیادتی مزید پڑھیں

ریسکیو آپریشن کے دوران بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر سمندر میں غرقاب

نئی دہلی: ایک ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والا بھارتی کوسٹ گارڈ کا ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب کے سمندر میں ہنگامی لینڈنگ کی کوشش میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی مزید پڑھیں

اافغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا، 6 افراد جاں بحق ، 13 زخمی

فوٹو: فائل افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے پیر کے روز ایکس پربیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ خودکش حملہ جنوبی کابل کے علاقے قلعہ بختیار مزید پڑھیں

میں تمہیں جیل میں ڈال دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی بانئ فیس بک مارک زوکربرگ کو دھمکی

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک زوکربرگ کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے دھوکہ دیا تو وہ انہیں زندگی بھر جیل میں ڈال دیں گے۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں