بین الاقوامی خبریں
ایران امریکا مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
Views: 33(روزنامہ جرأت)امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اسلام آباد میں اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے…
ایران سے جنگ بندی برقرار ہے، امریکی حملوں کے بعد ٹرمپ کا اہم بیان سامنے آگیا
Views: 27(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی اب بھی برقرار ہے، اگرچہ دونوں ممالک کے درمیان حالیہ جھڑپوں اور حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ…
امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد، ایران تنازع میں قابل اعتماد ثالث قرار دے دیا
Views: 35(روزنامہ جرأت)پاکستان کی ایران جنگ میں سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر بڑی پذیرائی مل گئی، جہاں امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت میں قرارداد پیش کر دی گئی۔واشنگٹن میں پیش کی گئی اس قرارداد…
اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید
Views: 59(روزنامہ جرأت)حماس کے سینئر عہدیدار باسم نعیم نے تصدیق کی ہے کہ غزہ سٹی پر اسرائیلی فضائی حملے میں حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ شہید ہوگئے ہیں۔حماس ذرائع کے مطابق یہ خلیل الحیہ کے چوتھے بیٹے…
ایران اور امریکا ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ
Views: 61(روزنامہ جرأت)امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اور دونوں ممالک ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک…
آبنائے ہرمز ایک عالمی گزرگاہ ہے جسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کر سکتا، امریکی وزیر خارجہ
Views: 39واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایک عالمی گزرگاہ ہے جسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کر سکتا، اور ایران کو فوری طور پر مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔وائٹ ہاؤس میں…
پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر ٹرمپ نے پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روک دیا
Views: 56(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں جاری پروجیکٹ فریڈم کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر کو حیران کر دیا ہے، جسے ایران کے ساتھ ممکنہ تاریخی معاہدے کی جانب اہم پیش…
’ابھی تو ہم نے شروع بھی نہیں کیا‘، محمد باقر قالیباف کی امریکا کو کھلی وارننگ
Views: 50(روزنامہ جرأت)ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کی پالیسیوں کے باعث صورتحال مزید کشیدہ ہو رہی ہے اور خطے میں ایک نئی طاقت کا توازن…
ایرانی جارحیت ناقابل قبول ہے، جواب دینے کا حق رکھتے ہیں؛ متحدہ عرب امارات
Views: 36(روزنامہ جرأت)ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں پر متحدہ عرب امارات نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دینے کا پورا حق رکھتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایران…
امریکی قبضے میں گئے ایرانی جہاز کا عملہ پاکستان کے راستے وطن واپس پہنچ گیا
Views: 60اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)امریکا کے قبضے میں گئے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ پاکستان کے راستے اپنے وطن واپس پہنچ گیا۔ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا نے ایرانی جہاز توسکا کے عملے کی واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی…