بین الاقوامی خبریں
10 امریکی سائنسدان پراسرار طور پر ہلاک یا گمشدہ، ٹرمپ نے نوٹس لے لیا
Post Views: 23 (روزنامہ جرأت)امریکا میں 10 سائنس دان پراسرار حالات میں ہلاک یا لاپتہ ہو گئے ہیں اور حیرت انگیز طور پر ان سب کا تعلق ملک کے جوہری پروگرامز یا سرکاری اداروں سے تھا جس کیوجہ سے سوالات…
ایران سمجھداری دکھائے، غلط فیصلہ کیا تو ہم دوبارہ جنگ کیلیے تیار ہیں؛ امریکا
Post Views: 23 (روزنامہ جرأت)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہمارے مذاکرات کاروں کے بقول ایران کے پاس ایک خوشحال مستقبل کے انتخاب کا سنہری موقع ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹ…
ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
Post Views: 17 (روزنامہ جرأت)ایرانی حکومت نے حقوق تسلیم کیے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ آبنائے…
جنگ بندی میں توسیع سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا، ٹرمپ
Post Views: 23 (روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران سے جنگ بندی میں توسیع سے متعلق ابھی کچھ نہیں سوچ رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے…
سعودی حکومت نے بغیر اجازت حج کرنے پر سخت سزاؤں کا اعلان کردیا
Post Views: 23 ریاض: (روزنامہ جرأت)سعودی حکومت نے حج کیلئے اجازت نامہ حاصل کرنے کی ہدایات کی خلاف ورزی پر سخت سزاؤں کا اعلان کردیا۔سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق بغیر اجازت حج کرنے یا حج کی کوشش پر 20 ہزار…
ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
Post Views: 28 واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ جلد ختم ہونے کے قریب ہے اور حالات تیزی سے کسی معاہدے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس…
اسلام آباد میں ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ، امریکی وفد کی قیادت کون کرے گا؟ بڑی خبر سامنے آگئی
Post Views: 23 واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکی ٹی وی چینل سی این این نے امکان ظاہر کیا ہے کہ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں بھی امریکی وفد کی قیادت…
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا، جے ڈی وینس
Post Views: 43 واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا۔ایک بیان میں جے…
آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون آرمی چیف مقرر
Post Views: 26 (روزنامہ جرأت)آسٹریلیا نے اپنی آرمی کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو آرمی چیف مقرر کر دیا ہے.غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے دفاعی قیادت میں ردوبدل کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل…
ٹرمپ دوبارہ جنگ کی طرف نہیں جائیں گے ، وہ سمجھ چکے ہیں انہیں یہ جنگ شروع ہی نہیں کرنی چاہیے تھی: دی اکنامسٹ
Post Views: 28 (روزنامہ جرأت)برطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف دوبارہ جنگ کی طرف نہیں جائیں گے ، وہ سمجھ چکے ہیں انہیں یہ جنگ شروع ہی نہیں کرنی چاہیے تھی۔…