بین الاقوامی خبریں
ایران کیساتھ مذاکرات؛ امریکی وفد چند گھنٹوں میں پاکستان پہنچ جائے گا؛ ٹرمپ
Views: 40(روزنامہ جرأت)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے امریکی وفد چند گھنٹوں میں پاکستان پہنچ جائے گا۔نیو یارک پوسٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مذاکرات جاری رہنے چاہئیں اور اب لگتا…
ایرانی جہاز اب ہماری تحویل میں ہے، سینٹکام نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کردی
Views: 41(روزنامہ جرأت) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی۔سینٹکام کے مطابق امریکی میرینز نے جہاز پر قبضہ کر لیا، جہاز اب امریکی تحویل میں ہے۔عالمی میرین ڈیٹا کے مطابق ‘ایم وی توسکا’…
ایران کو دھمکیوں سے نہیں جھکایا جا سکتا، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم
Views: 33(روزنامہ جرأت)پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران کو دھمکیوں یا دباؤ کے ذریعے غیر منطقی مطالبات ماننے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔سفیر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر جاری…
ایران کا مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پاکستان نہ آنے کا اعلان
Views: 39(روزنامہ جرأت)ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کا فی الحال امریکا کے ساتھ کسی نئے مذاکراتی دور کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ترجمان کے مطابق موجودہ حالات میں تہران کی جانب سے…
جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
Views: 40(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر 22 اپریل تک مذاکرات کے نتیجے میں کوئی حتمی معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے ساتھ عارضی جنگ بندی میں توسیع نہیں ہوسکتی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ائیر فورس ون…
کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
Views: 40(روزنامہ جرأت)ٹرمپ نے ایران سے جاری مذاکرات میں عندیہ دیا ہے کہ کل ایک سرپرائز ہوسکتا ہے تاہم انہوں نے وضاحت دینے سے انکار کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے بتایا کہ ہمیں 20 منٹ پہلے کچھ اچھی خبر…
آبنائے ہرمز کھلنے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ٹرمپ
Views: 33(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے اسے خوش آئند پیشرفت قرار دیا ہے۔ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا…
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا
Views: 42(روزنامہ جرأت)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز کو تمام تجارتی جہازوں کے لیے کھول رہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات کا…
فیلڈ مارشل عاصم منیر عظیم انسان ہیں، ایران ڈیل ہوگئی تو پاکستان جاسکتا ہوں، ٹرمپ
Views: 37(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیاگفتگو میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے ایران کے ساتھ امن معاہدے پر بھی بات کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ…
مکمل حقوق تسلیم کیے جانے تک آبنائے ہرمز نہیں چھوڑیں گے: مشیر ایرانی سپریم لیڈر
Views: 36تہران:(روزنامہ جرأت) ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہےکہ مکمل حقوق تسلیم کیے جانے تک آبنائے ہرمز نہیں چھوڑیں گے۔ایرانی میڈیا سے گفتگو میں محسن رضائی نے کہا کہ امریکی مسلسل جنگ…