چین کی ثالثی میں حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں کے درمیان مذاکرات کامیاب

بیجنگ: چین میں تین روز جاری رہنے والے بحث و مباحثے کے بعد فلسطینی تنظیموں حماس اور الفتح سمیت 14 دیگر دھڑوں کے درمیان اختلافی امور پر معاملات طے پا گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی ثالثی مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے گاؤں ملیا میٹ ہوگیا؛ 55 ہلاکتیں

ادیس ابابا: افریقی ملک ایتھوپیا کے ضلع گوفا ایک گاؤں میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں درجنوں گھر تباہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کے جنوبی علاقوں میں مون سون بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات عام مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کا ماورائے عدالت قتل کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کپواڑا میں داخلی مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافیوں کو کام کرنے کیلیے محفوظ ماحول فراہم ہونا چاہیے؛ امریکا

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں صحافیوں کو اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے کام کی اجازت اور مکمل تحفظ حاصل ہونا چاہیے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے مزید پڑھیں

اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد منظور

تل ابیب: اسرائیل کی پارلیمنٹ (کنیسٹ) میں ایک قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی جس کے حق میں 69 ارکان نے ووٹ دیا جب کہ صرف 9 نے مخالفت کی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق قرارداد پر رائے شماری کے مزید پڑھیں

99 سالہ سابق وزیرِاعظم مہاتیر محمد کی طبیعت بگڑ گئی؛ اسپتال میں داخل

کوالا لمپور: ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی ایک بار پھر طبیعت بگڑ گئی اور انھیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے وہ چند برسوں سے دل کے مرض میں مبتلا ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

بم دھماکے میں بھارتی فوج کی گاڑی تباہ؛2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی

سرینگر: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے نیم فوجی دستے اسٹیٹ ٹاسک فورس، ڈسٹرکٹ ریزرو گروپ، کمانڈو بٹالین فار ریزولوٹ ایکشن مزید پڑھیں