بین الاقوامی خبریں
اسرائیل نے ظالمانہ اقدامات کی انتہا کردی، فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز عید کی ادائیگی سے روک دیا
Views: 34(روزنامہ جرأت)اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کو نماز عید ادا کرنے سے روک دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 1967 کے بعد پہلی بار رمضان کے اختتام پر مسجد اقصیٰ کو مکمل طور پر بند رکھا…
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے
Views: 42(روزنامہ جرأت)سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔نماز عیدالفطر کے سب سے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ہوں گے، لاکھوں فرزندان توحید نماز عید ادا کریں گے۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان…
اسرائیلی حملے میں ایران کے انٹیلی جنس وزیر اسماعیل خطیب شہید
Views: 41تہران: (روزنامہ جرأت)اسرائیلی حملے میں ایرانی انٹیلی جنس کے وزیر اسماعیل خطیب شہید ہوگئے۔ایرانی میڈیا نے گزشتہ روز ہونے والے اسرائیلی حملوں میں انٹیلی جنس کے وزیر اسماعیل خطیب کے شہید ہونے کی تصدیق کی ہے۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان…
سعودی عرب کا ایران کو سخت الٹی میٹم، حملے نہ رکے تو جواب کیلئے تیار رہو
Views: 39ریاض:(روزنامہ جرأت)سعودی عرب نے ایران کو واضح اور سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی جارحیت کے خلاف اس کا صبر لامحدود نہیں، اور اگر خلیجی ممالک پر حملے فوری بند نہ کیے گئے تو سنگین نتائج برآمد…
علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ، ایران کے اسرائیل پر خوفناک میزائل حملے، تل ابیب لرز اٹھا
Views: 47تل ابیب / تہران:(روزنامہ جرأت) ایران نے اپنے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت کے بعد اسرائیل پر میزائل حملے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں تل ابیب میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں۔ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے…
’ایران جنگ میں ہمیں کسی مدد کی ضرورت نہیں‘، اتحادیوں کے انکار پر امریکی صدر برہم ہوگئے
Views: 39واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران اتحادی ممالک کی جانب سے مدد کی درخواستیں مسترد ہونے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو کسی کی مدد کی ضرورت نہیں۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں…
دبئی، کویت اور دوحہ میں دھماکے، ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں نے خلیجی خطے میں ہلچل مچا دی
Views: 48دوحہ / دبئی: (روزنامہ جرأت)ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے دوران خلیجی ممالک پر میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے، جس کے باعث پورا خطہ شدید کشیدگی کی زد میں آ…
خدا کا بندہ خدا سے جا ملا، ایرانی میڈیا نے علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کر دی
Views: 51(روزنامہ جرأت)ایران کی طاقتور سیاسی و سیکیورٹی شخصیت علی لاریجانی اسرائیل کے ہونے والے فضائی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔ جبکہ ملک کی اندرونی سیکیورٹی کے اہم کمانڈر اور بسیج فورس کے سربراہ غلام رضا سلیمانی بھی اسرائیل…
اسرائیلی وزیر دفاع کا ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کو شہید کرنے کا دعویٰ
Views: 47تل ابیب:(روزنامہ جرأت) اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی ایک کارروائی میں شہید ہو گئے ہیں۔اسرائیلی حکام کے مطابق یہ کارروائی حالیہ حملوں کے دوران کی گئی، تاہم…
آپریشن’وعدہ صادق 4‘ کی 57 ویں لہر، ایران نے اسرائیل اور امریکی اہداف پر بیلسٹک میزائل داغ دیے
Views: 54(روزنامہ جرأت)ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیلی اور امریکی اہداف پر میزائل حملوں کی ایک نئی لہر شروع کی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی ’آپریشن وعدہ صادق 4‘ کے تحت کی…