بین الاقوامی خبریں
آبنائے ہرمز کی بندش: بھارت میں پیٹرول، ڈیزل اور گیس کی شدید قلت، پمپس پر طویل قطاریں
Views: 47(روزنامہ جرأت)آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث بھارت کے مختلف شہروں میں پیٹرول ، ڈیزل اور گیس کی شدید قلت ہوگئی۔پیٹرول کی قلت سے پیٹرول پمپس پر شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ بھارتی ریاستوں مہاراشٹرا ، مدھیہ پردیش…
مذاکرات کیلئے تہران اسلام آباد کی نیت کو مثبت اور خیرخواہ سمجھتا ہے، امریکا پر اعتبار نہیں، ایران
Views: 50(روزنامہ جرأت)ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ایران کے تعلقات دوستانہ ہیں اور تہران اسلام آباد کی نیت کو مثبت اور خیرخواہ سمجھتا ہے، تاہم امریکا اور اسرائیل کی جانب…
جنگ نہیں چاہتے مگر جھکیں گے نہیں، پڑوسی ممالک امریکا سے دوری اختیار کریں، ایران
Views: 47(روزنامہ جرأت)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف اپنے جنگی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے ہم جنگ نہیں چاہتے اور نہ ہی…
ہم نے ایران کی قیادت ختم کردی، یہ رجیم چینج ہے، نئی قیادت معاہدہ کرنے جا رہی ہے: ٹرمپ
Views: 47واشنگٹن: (روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ ایران میں اب کوئی قیادت باقی نہیں رہی اور ایران میں شاندار کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں۔امریکی ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران رضامند ہےکہ وہ کبھی بھی جوہری ہتھیار نہیں…
مذاکرات کے دعوے مسترد، ایرانی فوج نے امریکا کو سخت پیغام دے دیا
Views: 56(روزنامہ جرأت)ایران کی فوجی قیادت نے امریکی صدر ٹرمپ کے مذاکرات سے متعلق دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ایران کے مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ابراھیم زلفغاری نے ایک بیان میں امریکا کو…
کولمبیا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 66 افراد ہلاک
Views: 39(روزنامہ جرأت)کولمبیا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 66 افراد ہلاک ہوگئے۔کولمبین وزیردفاع نے بتایا کہ ائیرفورس کا سی 130 طیارہ جنوبی علاقےمیں گرکرتباہ ہوا، طیارے نے پروکی سرحد کےقریب پورٹو لیگویزامو سے اڑان…
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا سے مذاکرات کی حمایت کردی، عالمی میڈیا کا دعویٰ
Views: 52(روزنامہ جرأت)ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا سے مذاکرات کی حمایت کردی۔العربیہ ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم لیڈر نے مذاکرات کی حمایت کردی ہے جبکہ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایرانی حکام نے کسی…
آبنائے ہرمز کی بندش کے ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں: وزیرخارجہ ایران
Views: 36(روزنامہ جرأت)ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے آبنائے ہرمز کی بندش کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو ٹھہرادیا۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نےایک بیان میں امریکا اور اسرائیل کو پیغام دیا کہ وہ آبنائے ہرمز کے معاملے…
پاور پلانٹس پر حملے ہوئے تو آبنائے ہرمز کو مکمل بند کردیں گے، ایران کی بڑی دھمکی
Views: 45(روزنامہ جرأت)ایران اور امریکا و اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے، جہاں ایران نے آبنائے ہرمز مکمل بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کے…
سری لنکا نے امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار کردیا
Views: 35(روزنامہ جرأت)سری لنکا نے امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار کر دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکاکے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے پارلیمنٹ میں بیان دیا کہ امریکا نے مارچ کے آغاز میں دو جنگی طیارے مٹالا…