بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1552 خبریں موجود ہیں

شیخ حسینہ کے بعد بنگلادیشی نوجوانوں میں بھارت کا اثر ختم ہونے لگا، بی بی سی کا بڑا انکشاف

Views: 104(روزنامہ جرأت)بی بی سی کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بنگلا دیش کے نوجوانوں میں بھارت کے خلاف شدید ناراضگی پائی جاتی ہے، جو اب کھل کر سامنے آ چکی ہے۔رپورٹ کے مطابق نوجوان نسل بھارت…

Bangladesh

میزائل یا طیاروں سے زیادہ قوم کی استقامت اصل طاقت ہے، آیت اللہ خامنہ ای

Views: 83(روزنامہ جرأت)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے قوم سے خطاب کے دوران طاقت کا اصل سرچشمہ عوام کی استقامت کو قرار دے دیا۔تہران میں جاری ایک ٹیلی وژن خطاب میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ…

khamnaiaddresswithnation

ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر بھارتی اپوزیشن نے نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Views: 90(روزنامہ جرأت)بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین فائلز میں نریندر مودی کا نام آنے پربھارتی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ایپسٹین فائلز میں بھارتی وزیرِ اعظم کا نام سامنے آنے پر بھارتی پارلیمنٹ میں کہرام مچ گیا…

moodi

امریکا اور ایران کے براہِ راست مذاکرات آج مسقط میں ہوں گے، پاکستان سمیت کوئی تیسرا ملک شامل نہیں ہوگا

Views: 100(روزنامہ جرأت)امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات آج کچھ دیر بعد عمان کے دارالحکومت مسقط میں شروع ہوں گے۔ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات براہِ راست ہوں گے جن میں کسی تیسرے ملک کی شرکت شامل نہیں ہوگی۔ ذرائع…

donaldtrumpkhamnai

آیت اللہ خامنہ ای کو بہت فکر مند ہونا چاہیے: امریکی صدر

Views: 110(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بہت فکرمند ہونا چاہیے۔امریکی میڈیا کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ایرانی عوام کا ساتھ دیا، ٹرمپ…

trumpkhamnai

ایپسٹین اسکینڈل، تازہ دستاویز سامنے آنے پر اینڈریوکو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیاگیا

Views: 108(روزنامہ جرأت)ایپسٹین اسکینڈل کی تازہ دستاویز سامنے آنے پر سابق شہزادے اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا کے سابق صدر کلنٹن اور خاتون اول ہیلری کلنٹن ایپسٹین معاملے…

andrewmountbaten

پاکستان سمیت 75 ممالک کے ویزے معطل، ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ امریکی عدالت میں چیلنج

Views: 133(روزنامہ جرأت)ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے نیویارک کی ایک وفاقی عدالت…

trumpvisa

حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے والد عبد الکریم نصراللہ انتقال کرگئے

Views: 97بیروت: (روزنامہ جرأت)لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سابق سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کے والد عبد الکریم نصراللہ انتقال کرگئے۔عرب میڈیا نے مقامی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ عبد الکریم نصراللہ گزشتہ دو دن…

abdulkarim

کانگو میں کان بیٹھنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک

Views: 113(روزنامہ جرأت)وسطی افریقی ملک کانگو میں کالٹن دھات کی کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 200 سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی کانگو کے علاقے ربایا میں باغی گروپ کے…

kangomine

ایران کی جانب بحری بیڑہ روانہ کیا لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا: ٹرمپ

Views: 108(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران کی جانب امریکی بحری بیڑہ روانہ کیا لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا۔صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہمارے بہت سے بڑے اور طاقتور…

AMERICAIRAN