بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1552 خبریں موجود ہیں

ایرانی فوج میں ایک ہزار نئے جنگی ڈرونز شامل کرلیے گئے

Views: 131تہران:(روزنامہ جرأت) ایرانی فوج کے عسکری ڈھانچے میں ایک ہزار اسٹریٹجک ڈرونز شامل کر لیے گئے ہیں۔ ایرانی خبررساں ایجنسی تسنیم کے مطابق یہ اقدام ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی کے حکم پر عمل میں آیا،…

iranmilitary

پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

Views: 141راولپنڈی:(روزنامہ جرأت) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل…

fieldmarshal

دبئی میں دنیا کی پہلی سونے کی سڑک بنانے کا اعلان

Views: 122(روزنامہ جرأت)دبئی نے دنیا کی پہلی سونے کی سڑک بنانے کا اعلان کردیا۔دبئی حکومت نے نئے گولڈ ڈسٹرکٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا جس کے بارے میں بتایا گیا ہےکہ یہاں دنیا کی پہلی گولڈ اسٹریٹ جلد شروع کی جائے…

dubaigoldroad

امریکی دھمکیوں کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا اعلان

Views: 122(روزنامہ جرأت)امریکا کی جنگی مشقوں اور بحری بیڑے کی مشرقی وسطیٰ آمد کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے فوجی مشقوں کے تناظر میں فضائی حدود کا…

iranwarnshurmozdrill

بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت 5 افراد ہلاک

Views: 147(روزنامہ جرأت)بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے کو حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا اور حادثے کا شکار…

indianplanecrash

نپاہ وائرس: بھارت میں کیسز کے بعد ایشیائی ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ، مسافروں کی اسکریننگ سخت

Views: 127نئی دہلی/کولکتہ:(روزنامہ جرأت) بھارت میں نپاہ وائرس کے محدود کیسز سامنے آنے کے بعد ایشیا کے کئی ممالک نے ہوائی اڈوں پر مسافروں کی اسکریننگ سخت کر دی ہے۔رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ، نیپال اور تائیوان نے مغربی بنگال…

nipahvirus

امریکا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد سوار

Views: 134(روزنامہ جرأت)امریکا کی ریاست مینے (Maine) کے شہر بینگور میں نجی طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں 8 افراد سوار تھے جن کے حوالے سے فی الحال…

usjet

افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی، 61 افراد ہلاک، 100سے زائد زخمی

Views: 111(روزنامہ جرأت)افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی ، 61 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی کےمطابق افغان صوبے پروان، وردک،جنوبی قندھار، شمالی جوزجان ، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت دیگر علاقوں میں بدھ…

ہماری فوج مکمل تیار ہے، کسی بھی قسم کےحملے کو مکمل جنگ تصورکیاجائےگا: ایرانی حکام

Views: 122(روزنامہ جرأت)ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کے حملے کو مکمل جنگ تصورکیاجائےگا۔ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حملے کے خدشے پر ایران نے ردعمل دیتے ہوئے کہ کسی…

iranleader

بنگلا دیش میں عام انتخابات کیلئے مہم کاباضابطہ آغاز ہوگیا، کون کون سی جماعتیں میدان میں ہیں؟

Views: 112ڈھاکا:(روزنامہ جرأت) بنگلا دیش میں 12 فروری کو ہونے والےعام انتخابات کےلئے انتخابی مہم کاباضابطہ آغاز ہوگیا۔بنگلادیش میں حسینہ واجد کی حکومت ختم ہونے کے بعد پہلے عام انتخابات 12 فروری 2026 کو منعقد ہونے جارہے ہیں جس کے…

bangladesh