بین الاقوامی خبریں
’ایران کی جانب بڑھنے والا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا‘: ایرانی قیادت کا ٹرمپ کے بیان پرسخت ردعمل
Views: 166(ڈیلی جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران میں مظاہرین پر تشدد کی صورت میں امریکی مداخلت پر ایرانی قیادت کی جانب سے سخت ردعمل دیا گیا ہے۔ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی…
ایران میں مظاہرین پر تشدد ہوا تو امریکا کارروائی کرے گا، ٹرمپ کی دھمکی
Views: 160(ڈیلی جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران میں پرامن مظاہرین پر تشدد کیا گیا اور انہیں قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کے لیے تیار ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے…
یمنی عالمِ دین شیخ علی الثنانی دوران تدریسِ قرآن انتقال کرگئے
Views: 180(ڈیلی جرأت)یمن کے معروف قرآن کے معلم اور عالمِ دین شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی قرآن کی تدریس کے دوران اچانک انتقال کرگئے۔شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی کے انتقال سے پہلے کے آخری لمحات کیمرے کی آنکھ میں محفوظ…
سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر نیوائیر نائٹ پر دھماکا، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Views: 169(ڈیلی جرأت)سوئٹزرلینڈ کے لگژری ریزورٹ کے بار میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئس پولیس کا بتانا ہے کہ کرانس مونٹانا کے لگژری ریزورٹ اِسکی کے ایک بار میں زوردار…
سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
Views: 66(جرأت نیوز)بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ڈھاکا میں بنگلادیش کی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے میا مانک ایونیو میں ادا کی گئی جس میں سیاسی رہنماؤں سمیت…
یو اے ای نے یمن میں تعینات اپنے فوجی یونٹس واپس بلانے کا اعلان کردیا
Views: 81(جرأت نیوز)متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے یمن میں تعینات اپنے انسدادِ دہشت گردی یونٹس کا مشن رضاکارانہ طور پر ختم کر دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے وام کے مطابق وزارتِ…
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں
Views: 81(جرأت نیوز)بنگلا دیش کی سابق خاتون وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ پارٹی کی جانب سے ان کے انتقال کی…
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا بے نقاب، پولیس نے گرفتار کرلیا
Views: 111(جرأت نیوز)عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا بے نقاب، پولیس نے گرفتار کرلیا.افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے شخص کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا…
بھارت؛ انتہاپسند ہندوؤں نے ڈنڈے اور لاٹھیاں مار مار کر مسلم مزدور کو قتل کردیا
Views: 79(جرأت نیوز)بھارتی ریاست اُڑیسہ میں ہندو انتہاپسندوں کے مشتعل ہجوم نے ایک مزدور کا آدھار کارڈ دیکھ کر شناخت کی اور پھر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اُڑیسہ کے ضلع سمبلپور میں 30 سالہ مزدور…
جمعہ کی نماز کے دوران شام کی مسجد میں دھماکا، تین نمازی جاں بحق
Views: 86(جرأت نیوز)شام کے صوبے حمص میں ایک علوی اکثریتی علاقے کی مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔مقامی حکام کے مطابق دھماکا نماز کے…