ہیٹی کے وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا

پورٹ او پرنس: ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری نے دارالحکومت میں جرائم پیشہ گروہوں کے قابض ہونے، بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات اور عالمی دباؤ کے باعث عہدے سے استعفا دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی کے وزیراعظم ایریل مزید پڑھیں

رمضان کی آمد؛ برطانیہ میں اسرائیلی کھجوروں کے بائیکاٹ کی مہم کا آغاز

لندن: رمضان المبارک کا مہینا شروع ہوچکا ہے اور اس برس یہ ماہ مقدس ایسے وقت میں آیا ہے جب اسرائیل کی غزہ پر 4 ماہ سے مسلسل جاری بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 24 ہزار کے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کیلیے کردار ادا کرے؛ اسرائیل

جنیوا: اسرائیل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے 200 کے قریب یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی کے لیے حماس پر دباؤ ڈالے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مطالبہ اسرائیل کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں

بھوک سے نڈھال فلسطینیوں کا رمضان کا پُرجوش استقبال؛ اسرائیلی بمباری جاری

غزہ میں لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کا آج پہلا روزہ ہے جب کہ ماہ مقدس میں جنگ بندی کے ہونے کی امیدیں اسرائیلی بمباری کی گھن گھرج میں کہیں دب سی گئی ہیں البتہ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف آوازبلند کرنے والے امریکی رائٹرنےاسلام قبول کرلیا

واشنگٹن: امریکا کے مشہورلکھاری اور سماجی کارکن شان کنگ نے اسلام قبول کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شان کنگ نے رمضان المبارک کے آغاز پر اپنی اہلیہ کے ساتھ اسلام قبول کیا۔ شان کنگ صحافی بھی رہ چکے ہیں مزید پڑھیں

ماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکا

ماسکو: امریکا نے خبردار کیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں حملے ہو سکتے ہیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ماسکو میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ روسی دارالحکومت میں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رمضان کے چاند سے متعلق ماہرین فلکیات کی پیشن گوئی

ریاض: سعودی عرب میں شعبہ فلکیاتی امور کے سربراہ شرف السفیانی نے رمضان کے چاند سے متعلق اہم پیشن گوئی کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شعبۂ فلکیاتی علوم کے سربراہ شرف السفیانی نے کہا ہے کہ مملکت مزید پڑھیں