بھارتی فوج کی سرحد پر فائرنگ؛2 بنگلادیشی نوجوان جاں بحق

ڈھاکا: بھارت کی بارڈ سیکیورٹی فورس نے چوکی سے سرحد پار فائرنگ کرکے دو بنگلادیشی نوجوانوں کو قتل کردیا اور لاشیں بھی ساتھ لے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے بنگلادیشی نوجوانوں مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی دھماکے میں تباہ؛ 6 ہلاک اور 8 زخمی

کابل: افغانستان کے شہر فیض آباد میں سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں اُس وقت دھماکا ہوگیا جب وہاں سے طالبان فوج کی گاڑیوں کا قافلہ گزر رہا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق موٹر سائیکل میں بارودی مواد بھرا مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی جارحیت میں 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کلگام میں بھارتی فوج نے محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی لی، چادر اور مزید پڑھیں

سعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا

ریاض: بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع تجارتی بندرگاہ ینبع میں سعودی عرب اور امریکا کی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں ” فیئرس فیوری 24″ کا آغاز ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ان مشقوں کا آغاز مغربی ریجن کے کمانڈر مزید پڑھیں

سعودی ریسٹورینٹ میں کھانا کھانے سے ایک شخص ہلاک؛ 95 کی حالت غیر

ریاض: سعودی عرب کے ایک فاسٹ فوڈ ریستوران کے کھانے سے 100 کے قریب افراد کی طبیعت بگڑ گئی جنھیں اسپتال منتقل کرنا پڑا جب کہ ایک شخص کی موت واقع ہوگئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ریاض کے ایک مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایئرفورس کے قافلے پر حملہ؛ 1 ہلاک اور 4 زخمی

سری نگر : جنت نظیر وادی کے ضلع پونچھ میں بھارتی فضائیہ کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فضائیہ کے قافلے میں شامل ایک گاڑی پر مزید پڑھیں

کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار

ٹورنٹو: کینیڈا کی پولیس نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس سپرنٹنڈنٹ مندیپ موکر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

بھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں انتہا پسند ہندو جماعت شیوسینا کی خاتون رہنما سشما آندھرے کو انتخابی مہم کے سلسے میں لینے کے لیے جانے والا ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران زمین بوس ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

سفارتکاری کی آڑ میں عالمی سطح پر کام کرنیوالا بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب

آسٹریلیا، امریکا اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔2014ء میں برسراقتدار آنے کے بعد ہی سے مودی سرکار اکھنڈ بھارت کے منصوبے پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایک مزید پڑھیں