بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1134 خبریں موجود ہیں

امریکی فضائی کمپنیوں کا اسرائیل کیلئے پروازیں معطل رکھنے کا فیصلہ

Post Views: 7 واشنگٹن: امریکا کی فضائی کمپنی ڈیلٹا ایئر لائنز نے اپنی اسرائیل جانے والی پروازوں کی معطلی میں توسیع کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیلٹا ائیر لائن کمپنی نے اسرائیل کے لیے پروازوں کی معطلی…

طالبان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نمائندے کو ملک میں داخل ہونے سے روکدیا

Post Views: 8 کابل: طالبان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کا جائزہ لینے کے لیے مقرر کردہ خصوصی نمائندے رچرڈ بینیٹ کو افغانستان میں داخل ہونے سے روک دیا۔ افغانستان کے نیوز چینل طلوع کے مطابق طالبان کے ترجمان…

بھارت؛ لیڈی ڈاکٹر زیادتی اور قتل کا ملزم واردات والے دن کیا کرتا رہا تھا

Post Views: 9 کولکتہ: لیڈی ڈاکٹر کے قتل بعد از جنسی زیادتی کے گرفتار ملزم کے واردات کے دن کی تمام سرگرمیوں کا پولیس نے سراغ لگا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے اسپتال کے سیمینار روم میں سوئی…

غزہ میں حماس کے قبضے سے 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملی ہیں؛ ترجمان اسرائیلی فوج

Post Views: 7 تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کے علاقے خان یونس میں ایک کارروائی کے دوران 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک

Post Views: 7 سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع اودھم پور میں نامعلوم مسلح افراد نے سینٹرل ریزرو پولیس فورس…

پہلے اصلاحات پھر الیکشن؛ بنگلادیشی عبوری حکومت کے سربراہ کا اعلان

Post Views: 9 ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر محمد یونس نے اعلان کیا ہے کہ الیکشن کمیشن، عدلیہ، میڈیا اور انتظامیہ میں اہم اصلاحات کے بعد ہی ملک میں الیکشن کرائے جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے…

ہوس کے پجاریوں نے لیڈی ڈاکٹر کو کسطرح بھنبھوڑا؛ پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

Post Views: 10 کلکتہ: بھارتی ریاست بنگال میں 31 سالہ لیڈی ڈاکٹر کو اجتماعی جنسی زیادتی کے بعد بیدردی سے قتل کردیا گیا تھا جس کی تفصیلی پوسٹ مارٹم میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون…

اسرائیل کا جنوبی لبنان پرفضائی حملہ، خاتون اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

Post Views: 8 بیروت: اسرائیل کے جنوبی لبنان پر فضائی حملے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لبنان کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے علاقے نباتیہ کو نشانہ بنایا۔…

ایران نے اسرائیل پرحملہ کیا تو تباہ کن نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکی دھمکی

Post Views: 6 واشنگٹن: امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرتے…

بھارت نے حسینہ واجد کو پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا؛ رپورٹ

Post Views: 11 واشنگٹن: واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد کو پابندیوں سے بچانے کے لیے امریکا پر دباؤ ڈالا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا…