بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1181 خبریں موجود ہیں

نیپال میں طیارہ ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار؛ پائلٹ محفوظ، تمام مسافر ہلاک

Post Views: 22 کھٹمنڈو: نیپال کے دارالحکومت میں مسافر بردار طیارہ ٹیک آف کے وقت رن وے پر گر گیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کی شکار سوریا ایئر لائنز…

بھارتی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف؛ 3 لاکھ آمدن پر صفر ٹیکس

Post Views: 14 نئی دہلی: بھارت میں بجٹ 2024 میں نوکری پیشہ طبقہ کو ٹیکس کی مد میں بڑی چھوٹ دی گئی ہے اسی طرح اسٹینڈرڈ ڈیڈکشن میں اضافہ کرکے 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کردیا گیا۔ بھارتی…

چین کی ثالثی میں حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں کے درمیان مذاکرات کامیاب

Post Views: 21 بیجنگ: چین میں تین روز جاری رہنے والے بحث و مباحثے کے بعد فلسطینی تنظیموں حماس اور الفتح سمیت 14 دیگر دھڑوں کے درمیان اختلافی امور پر معاملات طے پا گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

ایتھوپیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے گاؤں ملیا میٹ ہوگیا؛ 55 ہلاکتیں

Post Views: 18 ادیس ابابا: افریقی ملک ایتھوپیا کے ضلع گوفا ایک گاؤں میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں درجنوں گھر تباہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کے جنوبی علاقوں میں مون سون بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اڈے پر حملہ؛ اہلکار ہلاک

Post Views: 27 سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں حال ہی میں قائم کیے گئے بھارتی فوج کے نئے اڈے پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 کے زخمی ہونے…

چین میں طوفانی بارشوں کے بعد پل ٹوٹ گیا، 11 افراد ہلاک

Post Views: 18 بیجنگ: چین میں پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ چینی میڈیا کے مطابق پل ٹوٹنے کا واقعہ چین کے شمالی صوبے شینشی میں پیش آیا۔ پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہوگئے۔ چینی…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

Post Views: 32 سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کا ماورائے عدالت قتل کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع…

پاکستان میں صحافیوں کو کام کرنے کیلیے محفوظ ماحول فراہم ہونا چاہیے؛ امریکا

Post Views: 19 واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں صحافیوں کو اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے کام کی اجازت اور مکمل تحفظ حاصل ہونا چاہیے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار…

اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد منظور

Post Views: 15 تل ابیب: اسرائیل کی پارلیمنٹ (کنیسٹ) میں ایک قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی جس کے حق میں 69 ارکان نے ووٹ دیا جب کہ صرف 9 نے مخالفت کی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق قرارداد پر…

99 سالہ سابق وزیرِاعظم مہاتیر محمد کی طبیعت بگڑ گئی؛ اسپتال میں داخل

Post Views: 16 کوالا لمپور: ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی ایک بار پھر طبیعت بگڑ گئی اور انھیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے وہ چند برسوں سے دل کے مرض میں مبتلا ہیں۔ عالمی خبر رساں…