شہر شہر سے
2023ء؛ لاہور میں48 لاکھ شہریوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی
Views: 71لاہور: رواں برس (2023ء میں) لاہور کے 48 لاکھ شہریوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ سی ٹی او لاہور کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں میں موٹر سائیکل سوار سرفہرست ہیں۔ 2023ء میں…
شارع فیصل پر عمارت میں چند گھنٹوں بعد دوبارہ لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
Views: 68 کراچی: شارع فیصل پر پارسا ٹاور میں ایک مرتبہ پھر بھڑکنے والی آگ پر بدھ کی صبح 7 بجے قابو پالیا گیا۔ ٹیپوسلطان تھانے کی حدود پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 مین شارع فیصل پارسا ٹاور…
بیوی کی ناراضی پر سسرال کے سامنے باوردی فائرنگ کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار
Views: 68راولپنڈی میں بیوی کی ناراضی پر سسرال کے سامنے سرکاری رائفل سے فائرنگ کر کے دہشت پھیلانے والے اہلکار کو گرفتار کر کے محکمہ جاتی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے…
کراچی؛ ڈاکوؤں کا ڈاکٹر کے گھر پر دھاوا، اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار
Views: 71 کراچی: شہر قائد میں ڈکیتیوں کی وارداتوں میں کمی نہیں آ رہی۔ گزشتہ روز بھی ڈاکوؤں نے ڈاکٹر کے گھر پر دھاوا بول دیا اور اہل خانہ کر یرغمال بنا کر لوٹ مار کرکے فرار ہو گئے۔ پولیس…
کراچی؛ گیس سلینڈر دھماکے سے عمارت منہدم، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق
Views: 73کراچی میں گیس سلینڈر دھماکے میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں گیس سلینڈر دھماکے میں ایک بچے سمیت دیگر فراد زخمی بھی ہوئے۔ دھماکے کے باعث 3 منزلہ عمارت ملبے کا…
راولپنڈی؛ 25 کروڑ تاوان کیلیے اغوا شہری بازیاب، 4 ملزمان گرفتار
Views: 67 راولپنڈی: پولیس نے 25 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے شہری کو بازیاب کروا کر 4 ملزمان گرفتار کرلیے۔ تھانہ روات راولپنڈی کے علاقے میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے 25 کروڑ روپے تاوان کے لیے شہری…
سکرنڈ ماڑی جلبانی میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات جاری رکھنے کا حکم
Views: 62 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سکرنڈ ماڑی جلبانی میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ نے جوڈیشل تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری سے متعلق درخواست پر پولیس کی سی کلاس رپورٹ…
نوشہرہ؛ کوئلے کی کان میں دھماکے سے مزدور جاں بحق، 4 زخمی
Views: 69نوشہرہ: کوئلے کی کان میں دھماکے سے ایک مزدور جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس اور ریسکیو 1122 کے مطابق نوشہرہ کی تحصیل پبی شاہ کوٹ کے مقام پر کوئلے کی کان میں کھدائی کے دوران…
کراچی، چیکنگ کیلیے روکنے پر کار سوار نے پولیس اہلکار کو ٹکر ماردی
Views: 71 کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں کی جانب سے روکے جانے والے کار سوار کی ٹکر سے پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایچ او ڈیفنس شوکت حیات نے…
اسلام آباد؛ تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا
Views: 65 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے انسداد منشیات کے سلسلے میں اہم کارروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق گرفتار منشیات فروشوں کی شناخت…