شہر شہر سے
سانحۂ کاہنہ کے بعد فضا سوگوار، حادثے میں جاں بحق مزید 2 بچوں کی نمازِ جنازہ ادا
Post Views: 12 (روزنامہ جرأت)سانحۂ کاہنہ کے بعد پورا علاقہ غم کی تصویر بنا ہوا ہے۔ فضا سوگوار ہے ہر آنکھ اشکبار ہے جبکہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید 2 بچوں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔دونوں بچوں…
لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق
Post Views: 11 (روزنامہ جرأت)لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 14 بچے جاں بحق ہوگئے۔ وزیر صحت پنجاب نے 14 بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی، ریسکیو حکام کے مطابق…
کمراٹ میں ڈوبنے والے سیاح کی لاش برآمد، دریائے سوات میں ایک شخص کی تلاش جاری
Post Views: 11 پشاور:(روزنامہ جرأت) خیبر پختونخوا کے سیاحتی علاقوں میں دو مختلف واقعات میں ایک سیاح کی لاش تین روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد کر لی گئی، جبکہ دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والے 11 سالہ بچے…
سپر مارکیٹ پولیس سے مبینہ فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو ہلاک، دو راہگیر زخمی
Post Views: 17 (روزنامہ جرأت)کراچی کے علاقے سپر مارکیٹ پولیس نے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا،جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر 2 راہگیر زخمی ہوگئے۔لیاقت آباد سپر مارکیٹ پولیس نے گشت کے دوران لیاقت آباد ڈاک…
کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر ماہ نور کو علاج کیلیے امریکا بھیجنے کا فیصلہ
Post Views: 22 کوئٹہ:(روزنامہ جرأت)کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار ہونے والی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے امریکا بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی…
کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، شہریوں کو بدترین صورتحال کا سامنا
Post Views: 21 (روزنامہ جرأت)کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث گزشتہ روز کی طرح آج بھی شہریوں کو بدترین صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے سبب غریب شہری مزدوری…
سندھ پولیس کی موبائل وین میں چرس کی سگریٹ بنانے کی ویڈیو وائرل، اعلیٰ حکام کا نوٹس
Post Views: 21 (روزنامہ جرأت)سندھ کے شہر عمرکوٹ میں پولیس موبائل میں مبینہ طور پر چرس کی سگریٹ بنانے کے واقعے پر انکوائری رپورٹ طلب کرلی گئی۔عمرکوٹ میں پولیس موبائل میں چرس کی سگریٹ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر…
کراچی میں بھاری جرمانوں کیخلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، شہری شدید مشکلات کا شکار
Post Views: 19 (روزنامہ جرأت)کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث شہر بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہوگئی، جس سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بسیں مختلف اڈوں پر کھڑی کر دی گئیں جبکہ ملازمت پیشہ افراد،…
چکوال فائرنگ کیس، 9 سالہ ہانیہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم سامنے آگئی
Post Views: 20 (روزنامہ جرأت)چکوال میں سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی 9 سالہ ہانیہ عدیل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ہانیہ عدیل کی موت متعدد گولیاں لگنے کی…
چکوال: سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے 9 سالہ آسٹریلوی بچی کی ہلاکت: ابتدائی تفتیش میں سنگین انکشافات
Post Views: 18 (روزنامہ جرأت) پنجاب کے شہر چکوال میں سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے 9 سالہ بچی کی ہلاکت کے واقعے میں ابتدائی تفتیشی رپورٹ میں سنگین انکشافات سامنے آئے ہیں، جن میں واقعے کو اسٹینڈرڈ آپریٹنگ…