bannu firing three person died

بنوں سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

(روزنامہ جرأت)بنوں سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے شابری بھرت سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہےکہ تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا جس کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس نے بتایا کہ لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں