شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 799 خبریں موجود ہیں

کراچی میں رکشے پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

Views: 66 کراچی: اسپارکو روڈ محکمہ موسمیات ڈاؤ اسپتال کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان کی رکشے پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس اور سرکاری ایمبولینس کو متعدد فون کرنے کے باوجود لاش دو گھنٹے تک جائے وقوعہ پر…

رشتے سے انکار پر خاتون پر تیزاب پھینکنے والے ملزمان دبئی فرار ہوتے ہوئے گرفتار

Views: 68 لاہور: شاہدرہ کے علاقے میں خاتون پر تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ دو موٹرسائیکل سواروں نے عائشہ نامی ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا، جس سے اسکول ٹیچر عائشہ کا چہرہ جھلس گیا۔ عائشہ کو طبی امداد…

نواب شاہ میں خوف کی علامت بننے والا گیدڑ مردہ حالت میں برآمد

Views: 63نواب شاہ میں کی علامت بننے والا گیڈر مردہ حالت میں تھانہ بی سیکشن کے قریب پایا گیا ہے۔ حکام محکمہ جنگی حیات سندھ کے مطابق ریلوے ٹریک پر گیدڑ کی لاش ملی ہے، ایسا لگتا ہے کہ ٹرین…

کراچی میں رواں سیزن کی سرد ترین صبح، آج ہلکی بارش کا امکان

Views: 53 کراچی: شہر قائد میں آج کی صبح رواں سیزن کی سرد ترین قرار دی گئی ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے آج ہلکی بارش کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں شمال مشرقی…

جماعت اسلامی کے کارکن کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج

Views: 62 کراچی: اورنگی ٹاؤن پولیس نے جماعت اسلامی کے کارکن وسیم صدیقی کے قتل کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا۔ مدعی مقدمہ فہیم صدیقی نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ اورنگی…

کراچی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کارکن جاں بحق

Views: 62 کراچی: اورنگی ٹاؤن کے علاقے ایک نمبر جامع مسجد مسملین کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کارکن جاں بحق ہوگیا. ایس ایچ او علی رضا نے بتایا کہ مقتول کی شناخت 42 سالہ وسیم…

اڈیالہ جیل میں قیدی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کی سنگین واردات

Views: 58 راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ میں قیدی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، پولیس نے چار ملزمان کے خلاف زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا۔ اڈیالہ جیل سیل 2 کی چکی میں…

تعطیلات میں توسیع کے باوجود راولپنڈی میں متعدد اسکولز کھل گئے

Views: 58 راولپنڈی: پنجاب حکومت کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے باوجود راولپنڈی میں متعدد پرائیویٹ اسکولز کھل گئے۔ شہر میں متعدد پرائیویٹ اسکولز نے پنجاب حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیے، شدید سردی اور…

سال نو پر ہوائی فائرنگ سے بچی زخمی، پولیس اہلکار گرفتار

Views: 63 کراچی: ڈاکس پولیس نے ماڑی پور مچھر کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی فائرنگ سے 8…

نیو ایئر منانے گئے نوجوان کی گولیاں لگی لاش کچرا کنڈی سے ملی

Views: 58 کراچی: سپرہائی وے الاصف اسکوائر پنجاب بس اڈے کے قریب کچرا کنڈی سے ملنے والی نوجوان کی لاش کو شناخت کرلیا گیا جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ ایس ایچ او سچل اورنگزیب خٹک کے مطابق…