شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 799 خبریں موجود ہیں

جام شورو میں بس الٹنے سے 25 مسافر زخمی

Views: 38کوٹری: جام شورو ایم نائن موٹر وے نوری آباد اٹک پٹرول پمپ کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے 25 مسافر زخمی ہوگئے، تین کی حالت تشویش ناک ہے۔ امدادی ادارے کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے ملتان جا رہی…

راولپنڈی؛ مشتبہ گاڑی سے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد، 2 افراد گرفتار

Views: 39راولپنڈی: پولیس نے مشتبہ گاڑی سے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد کرکے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹریج کے علاقے میں پولیس نے مشتبہ گاڑی کو روک کر چیک کیا تو اس میں سے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد…

کراچی میں 3 اور 4فروری کو گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

Views: 43کراچی: نئی مغربی لہر آج بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے سبب 3 اور 4 فروری کے دوران کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں میں جمعے…

آن لائن قابلِ اعتراض تصاویر و ویڈیوز کی تشہیر میں ملوث خاتون کو سزا

Views: 44کراچی: قابلِ اعتراض تصاویر و ویڈیوز کی سوشل میڈیا پر تشہیر میں ملوث خاتون کو 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق شمائلہ نامی ملزمہ کو قابلِ اعتراض تصاویر و ویڈیوز کی…

کوئٹہ میں پی پی پی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملے میں 5 کارکن زخمی

Views: 45کوئٹہ: سریاب روڈ آصف آباد میں پی پی پی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملے میں 5 کارکن زخمی ہوگئے۔ زخمی کارکنوں کی شناخت غلام اللہ ‘ نصراللہ ‘محمد جاوید ‘عبدالطیف اور عبید اللہ کے نام سے ہوئی۔…

صادق آباد پولیس کا غیرملکی سیاحوں سے ہتک آمیز سلوک، ویڈیو وائرل

Views: 41رحیم یارخان: صادق آباد پولیس کی جانب سے غیرملکی سیاحوں سے ہتک آمیز سلوک کیا گیا، تھپڑمارا گیا اور گالیاں دی گئیں جس کی ویڈیو وائرل ہوگئیں، عوام نے پولیس والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا، دوسری…

شہری لٹیروں اور بھتہ خوروں کے رحم و کرم پر

Views: 47 کراچی: شہر قائد میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں کا جن پولیس کے قابو میں آنے کا نام نہیں لے رہا تو دوسری جانب بھتہ خوروں کے مضبوط اور منظم نیٹ ورک سے تاجر برادری خوفزدہ دکھائی دیتی ہے،…

کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ریڑھی والے سمیت 2 افراد جاں بحق

Views: 40نیو کراچی صنعتی ایریا میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رواں ماہ ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی جبکہ اس دوران درجنوں شہری ڈاکوؤں کی فائرنگ…

کراچی میں ایم کیو ایم اور پی پی میں تصادم، ایم کیو ایم یونٹ انچارج جاں بحق

Views: 38 کراچی: ناظم آباد نمبر دو ملٹی چوک پر دو سیاسی جماعتوں میں خونی تصادم کے دوران شدید فائرنگ سے ایک سیاسی جماعت کا کارکن جاں بحق ، دوسری سیاسی جماعت کا ایک کارکن زخمی ہوگیا۔ مشتعل افراد نے…

پختونخوا میں آج سے 31 جنوری تک بارشوں اور برفباری کا امکان

Views: 38پشاور: خیبر پختونخوا میں آج سے 31 جنوری تک بارشوں اور برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں آج سے 31 جنوری تک وقفے وقفے سے بارشوں اور برف باری کا سلسلہ شروع ہونے کی…