شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 799 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں ایک اور نوبیاہتا جوڑا شادی کے فوراً بعد تھانے پہنچ گیا

Views: 40مظفر گڑھ: پنجاب میں ایک اور نوبیاہتا جوڑا شادی کے بعد اپنی نئی نویلی دلہن کو لے کر تھانے پہنچ گیا۔ صوبے کے کئی شہروں میں بنے ماڈل پولیس تھانوں کی کی دھوم بڑھتی جا رہی ہے، جس کے…

پشاور؛ سلنڈر پھٹنے سے گھر کی چھت گر گئی، بچہ جاں بحق، 4 افراد زخمی

Views: 41پشاور: گھر میں سلنڈر پھٹنے سے ہونے والے دھماکے میں چھت گر گئی، جس میں بچہ جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اعجاز آباد گلبہار نمبر 4 میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکا…

بچے سے جنسی زیادتی میں ملوث ملزم گرفتار

Views: 38 اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے راولپنڈی میں نچائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے۔ ملزم نقیب الرحمان بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا اور…

مسجد میں خادم کی خود کو گولی مار کر خود کشی

Views: 39کراچی: گلستان جوہرمیں واقع جامعہ مسجد کے احاطے میں مبینہ طور پرخادم شخص نے خود کوگولی مارکرخود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ فیصل تھانے کے علاقے گلستان جوہر بلاک 11 میں واقع جامعہ مسجد طاہری کے احاطے میں…

کوئٹہ؛ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران جھگڑا، 2 افراد جاں بحق

Views: 43کوئٹہ: بلوچستان میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران جھگڑے میں 2 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حب میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے…

آن لائن بزنس کرنیوالے شخص کی 4 بچوں، بیوی کو قتل کرکے خودکشی

Views: 39چکوال: گھریلو حالات سے تنگ شخص نے اپنے 4 بچوں اور بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق وہ آن لائن کاروبار کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق چکوال کے مزدلفہ ٹاؤن میں شفقت نامی…

بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد

Views: 35قلعہ سیف اللہ: بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں شہر کے قریب پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کرنے…

پشاور؛ پولنگ اسٹیشن سے جعلی پولیس اہل کار گرفتار

Views: 40پشاور: عام انتخابات کی ووٹنگ کے دوران پولنگ اسٹیشن سے جعلی پولیس اہل کار کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے .31 کے پولنگ اسٹیشن انکم ٹیکس پی ایس 179 سے جعلی پولیس…

دکی سے اغوا شدہ دو کان کنوں کی لاشیں برآمد، دو کان کن تاحال لاپتا

Views: 50بلوچستان کے علاقے دکی سے اغوا شدہ دو کان کنوں کی لاشیں ملی ہیں جب کہ دو کان کن تاحال لاپتا ہیں۔ زرائع کے مطابق بلوچستان میں نامعلوم افراد کی جانب سے مزدوروں اور کان کنوں کو قتل کیا…

کراچی میں بارش کے دوران نالے میں گرکر ڈاکٹر جاں بحق

Views: 42 کراچی: بلدیہ اداروں کی نااہلی نے ایک اورقیمتی جان لی گئی شہرمیں طوفانی بارش کے دوران بلوچ کالونی پل کے قریب برساتی نالے میں گرکرایک اورشخص جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش دوروزکے بعد نالے سے نکال لی…