شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 799 خبریں موجود ہیں

کراچی؛  اورنج اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ

Views: 43کراچی میں اورنج اور گرین لائن کو جوڑنے کے لیے شٹل سروس چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں اورنج اور گرین…

اسلام آباد؛ آئس کے نشے سے منع کرنے پر دوست کے ہاتھوں دوست قتل

Views: 33اسلام آباد: جی نائن ٹو میں آئس کے نشے سے منع کرنے پر دوست نے دوست کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول احسان اللہ اپنے گہرے دوست جواد کو آئس کے نشے سے چھٹکارا…

کراچی؛ مقدمہ درج ہوتے ہی اغوا کار 2کمسن بھائیوں کو چھوڑ کر فرار

Views: 35کراچی: فیڈرل بی ایریا سے اسلحے کے زور پر اغوا کیے جانے والے 2کمسن بھائیوں کو اغوا کار نارتھ کراچی 2 منٹ چورنگی کے قریب چھوڑ کر فرار ہوگئے، اغوا کاروں نے رہائی کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان…

لاہور میں روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر کی خودکشی

Views: 37 لاہور: ناراض بیوی کو منانے کی کوشش میں ناکامی پر شوہر نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن کے علاقے میں روٹھی ہوئی بیوی کو منانے کے لیے آئے شوہر نے خود کشی کرلی۔ 55 سالہ عتیق…

کراچی؛ دورانِ ڈکیتی فائرنگ سے زخمی ہونے والا دودھ فروش چل بسا

Views: 45 کراچی: ملیر کینٹ کے علاقے سید ولیج میں 6 مارچ کو ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا دودھ فروش نوجوان جمعرات کی شب دوران علاج دم توڑ گیا، رواں سال ڈکیتی مزاحمت…

کراچی میں کمسن بھائی، بہن کے گھر لیڈی پولیس کانسٹیبل تعینات

Views: 40کراچی: نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کے بعد ملنے والے کمسن بہن بھائی کو پولیس نے بڑی خالہ کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے حفاظتی اقدامات کے تحت بڑی خالہ کے گھر پر…

کوئٹہ؛ گھر میں گیس لیکیج دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 3ہوگئی

Views: 37کوئٹہ: ایئر پورٹ روڈ پر رہائشی گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی۔ ایدھی ریسکیو ٹیم کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے اور ایک خاتون شامل ہے جبکہ…

کراچی؛ باپ کے ہاتھوں جلایا جانے والا 3سالہ بچہ بھی دم توڑ گیا

Views: 36 کراچی: نارتھ کراچی میں باپ کے ہاتھوں جلایا جانے والا تین سالہ بچہ بھی دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، اس طرح باپ کے ہاتھوں جلائے جانے والے اس کے تینوں بچے اور…

کراچی پولیس نے طویل عرصے سے 3 لاپتہ شہریوں کا سراغ لگالیا

Views: 35 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 12 سال سے لاپتہ شہری سمیت دیگر شہریوں کی بازیابی کے لئے کارروائیاں جاری رکھنے اور شہریوں کی تصاویر عوامی مقامات پر لگانے کا حکم دیدیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو…

ملتان؛ حرم گیٹ کے قریب 3 منزلہ عمارت گرنے سے 9 افراد جاں بحق

Views: 37ملتان: حرم گیٹ محلہ جوادیاں کے قریب 3 منزلہ عمارت گرنے سے 9 افراد جاں بحق جب کہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ملتان میں حرم گیٹ محلہ جوادیاں کے قریب 3 منزلہ عمارت دوسرے گھروں…