شہر شہر سے
پشاور؛ سرکاری دوائیں بیچنے والے لیڈی ریڈنگ اسپتال ملازمین سمیت 6 افراد گرفتار
Views: 31پشاور: سرکاری ادویات غیر قانونی طور پر فروخت کرنے والے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ملازمین سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال کی سرکاری ادویات میں کرپشن اسکینڈل سامنے آ…
کراچی میں منشیات فروش گینگ کی خاتون رکن گرفتار، آئس برآمد
Views: 75کراچی: ایس آئی یو پولیس نے جمشید روڈ پٹیل پاڑا فاطمہ بائی اسپتال کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گینگ کی خاتون رکن کو گرفتار کرکے آئس برآمد کرلی۔ ذرائع کے مطابق اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن پولیس نے خفیہ…
اسپتال مالک کے اغوا برائے تاوان میں ملوث 3 سابق سرکاری ملازم گرفتار
Views: 29راولپنڈی: راولپنڈی میں اسپتال مالک کو تاوان کے لیے اغوا کرنے والے 3 سابق سرکاری ملازموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان سے تاوان کی مد میں وصول کی گئی ایک کروڑ روپے سے زائد کی…
لکی مروت؛ خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے والے محکمہ تعلیم کے اہلکار سمیت 2 گرفتار
Views: 33ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے خواتین ٹیچر کو جنسی طور ہراساں کرکے بلیک میل کرنے میں ملوث ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے تین موبائل فون اور قابل اعتراض…
چار سدہ انٹرچینج کے نزدیک فائرنگ، تین افراد جاں بحق ایک زخمی
Views: 34اسلام آباد: چار سدہ انٹرچینج کے نزدیک فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق چارسدہ انٹرچینج کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کے تین افراد کو قتل کردیا ہے جب…
جنوبی وزیرستان؛ گھر میں دھماکے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
Views: 36ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان میں ایک گھر میں دھماکا ہوا، جس میں خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان لدھا کے علاقے تنگی بدین زئی میں گھر کے اندر ہونے والا دھماکا…
لاہور سفاری زو میں پہلی بار نائٹ سفاری کیمپنگ کا انعقاد
Views: 30لاہور سفاری زو میں پہلی بار نائٹ سفاری کیمپنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جنگلات ا ور جنگلی حیات پر تحقیق اور زولوجیکل کے طلبا، محققین نے جنگلی جانوروں اور پرندوں کی حرکات وسکنات ، ان کے سماجی رویوں کا…
لاہور میں پرانی دشمنی پر ماں اور 17 سالہ بیٹا قتل
Views: 47 لاہور: لاہور میں پرانی دشمنی پر ماں اور 17 سالہ بیٹے عبدالرحمن کو قتل کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق لاہور کے علاقے جنوبی چھاؤنی میں فائرنگ کرکے ماں بیٹے کو قتل کردیا گیا، مقتولین کی شناخت عائشہ اور…
لاہور؛ غیرت کے نام پربیٹی کو قتل کرنے والے والدین گرفتار
Views: 37لاہور کے علاقے برکی میں غیرت کے نام پربیٹی کو قتل کرنے والے والدین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں خاتون شہری نے شناخت ظاہر کیے بغیر لڑکی کے قتل کی اطلاع دی تھی۔ لڑکی کے…
کراچی؛ جھگڑے میں فائرنگ سے 3 بچوں کا باپ ہلاک، والد اور دوست زخمی
Views: 34کراچی: کراچی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے تین بچوں کا باپ ہلاک ہوگیا جب کہ اس کے والد اور ایک دوست زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق کورنگی کے علاقے دو نمبر سیکٹر 33/C نور مسجد کے قریب…