شہر شہر سے
کراچی: 100 روپے کیلئے سرکہ پینے کی شرط طالب علم کی جان لے گئی
Views: 36کراچی: گلشن معمار میں سو روپے کی شرط لگا کر سرکہ کی بوتل پینے سے کلاس 2 کا طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔ زرائع کے مطابق گلشن معمار کے علاقے افغان کیمپ میں ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا جس کی…
لاہور: مضر صحت نوڈلز کھانے سے بہن بھائی جاں بحق
Views: 30 لاہور: مناواں میں مبینہ طور پر مضر صحت نوڈلز کھانے سے دو بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ زرائع کے مطابق مناواں کے علاقے میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت نوڈلز کھانے سے دو کمسن بہن بھائی…
سنار کی دکان میں نقب زنی میں ملوث خاتون گرفتار
Views: 34کراچی: پاکستان بازار پولیس نے سنار کی دکان میں نقب زنی کی واردات میں ملوث خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمہ اس سے قبل بھی اسی نوعیت کے مقدمہ میں گرفتار ہو کر…
دوبارہ لڑکی پیدا کیوں کی؟ شوہر، سسر اور دیور کا خاتون پر بدترین تشدد
Views: 39لاہور: دوبارہ لڑکی پیدا کیوں کی؟ خاتون پر تشدد کرنیوالے خاوند، دیور اور سسر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ زرائعکے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے نوٹس پر لاہور انویسٹی گیشن پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون مقدس یاسین…
لاہور؛ ڈاکو اسلحے کے زور پر نوجوان سے قربانی کےبکرے چھین کر فرار
Views: 32لاہور: قربانی کے جانور بھی ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں رہے، سمن آباد میں کار سوار ڈاکو اسلحے کے زور پر نوجوان سے دو بکرے چھین کر لے گئے، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی۔ زرائع کے…
گریٹر اقبال پارک میں ماں نے 4 بچوں کو لاوارث چھوڑ دیا
Views: 39لاہور: چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے چار لاوارث بچوں کو تحویل میں لے لیا جبکہ بچوں کے ورثا کی تلاش کی جا رہی ہے۔ چائلد پروٹیکشن بیورو کے مطابق گزشتہ روز گریٹر اقبال پارک…
کراچی؛ گھر میں گیس لیکیج دھماکے سے خواتین و بچوں سمیت 8 افراد جھلس گئے
Views: 38کراچی: گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکےسے بچوں اور خواتین سمیت 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ سولجر بازار نمبر ایک کے قریب گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے…
کراچی؛ اپنے اغوا اور قتل کا جھوٹا ڈراما رچانے والا 24سالہ نوجوان زندہ بازیاب
Views: 34 کراچی: صدر انویسٹی گیشن پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر راولپنڈی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اپنے اغوا اور قتل کا جھوٹا ڈراما رچانے والے 24 سالہ نوجوان کو زندہ بازیاب کرا لیا۔ تفصیلات کے مطابق 24 سالہ نوجوان…
لاہور ایئرپورٹ سے بیرون ملک آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 2ملزمان گرفتار
Views: 34لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بیرون ملک بھاری مقدار میں آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کپڑوں میں جذب کر…
نارووال میں لڑکیوں سے زیادتی کے دو ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، بقیہ گرفتار
Views: 34نارووال: نارووال میں لڑکیوں سے زیادتی کے دو ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے جب کہ دیگر ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ زرائع کے مطابق خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور زیادتی کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے…