شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 799 خبریں موجود ہیں

کراچی میں بجلی، پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج میں شدت

Views: 37کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی اور پانی کی عدم فراہمی پر عوام کی جانب سے احتجاج میں شدت آگئی ہے اور حکام کو مسائل حل نہ کرنے کی صورت میں احتجاج جاری رکھنے سے خبردار کردیا ہے۔…

سوات: مدین میں توہینِ مذہب کے الزام میں ایک شخص کو زندہ جلادیاگیا، تھانہ بھی نذر آتش

Views: 38سوات: مدین میں مشتعل افراد نے توہینِ مذہب کے الزام میں ایک شخص کو زندہ جلا دیا اور تھانے کو بھی آگ لگادی۔ ڈی پی او سوات زاہد اللہ خان کے مطابق قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے…

سانگھڑ میں ظالم وڈیرے نے اپنی زمین سے گزرنے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

Views: 31وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سانگھڑ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کا نوٹس لے لیا۔ سندھ کے علاقے سانگھڑ میں اپنی زمینوں میں داخل ہونے پر ظالم وڈیرے نے ملازمین کے ہمراہ اونٹ کو بہیمانہ تشدد کا…

لیسکو کی غلفت : گلی میں لٹکے ہوئے ننگے سے ٹکرا کر کمسن بچہ جاں بحق

Views: 33پھول نگر: پنجاب کے شہر پھول نگر میں گلی میں لٹکے ہوئے تار سے چھو جانے کے سبب 6 سالہ بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ زرائع کے مطابق پنجاب کے ضلع قصور تحصیل پتوکی میں واقع پھول نگر…

بکروں کو مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاریوں گرفتار

Views: 33کراچی: شہر قائد میں عید سے قبل بیوپاریوں کا شہریوں کو چونا لگانے کا انکشاف، بکروں کے مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاریوں پکڑے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سمن آباد تھانے کے علاقے گلبرگ چورنگی پر بکروں کے…

لاہور؛ 7 ماہ سے بند چڑیا گھر عیدالاضحیٰ پر سیاحوں کیلیے کھولنے پر غور

Views: 86لاہور: 7 ماہ سے بند لاہور چڑیا گھر کو عید پر سیاحوں کے لیے کھولنے پر غور شروع کردیا گیا ہے، تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ سینئر صوبائی وزیر کریں گی۔ چڑیا گھرکو نومبر2023 میں ری ویپنگ منصوبے…

کراچی؛ کھلے مین ہول میں گرنے والی بچی کو بچا لیا گیا

Views: 44کراچی: شہر میں کھلے مین ہول میں گرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، شیر شاہ میں بچی کھلے مین ہول میں گر گئی جسے موقع پر موجود شہریوں نے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق شہرِ قائد میں مین…

خانیوال کے اسپتال میں تین بچے انجکشن لگنے سے جاں بحق

Views: 40خانیوال کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال میں بچوں کے وارڈ میں زیر علاج تین بچے انجکشن لگتے ہی دم توڑ گئے ۔ بچوں کو لگائے جانے والے انجکشن ری ایکشن کر گئے۔ جاں بحق بچوں میں چھ ماہ کی…

کراچی میں کروڑوں روپے کی چھینی گئیں 35 گائے برآمد، 6ملزمان گرفتار

Views: 40 کراچی: سائٹ سپرہائی وے صنعتی ایریا پولیس نے خفیہ اطلاع پر سہراب گوٹھ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کے مویشی چھین کر فرار ہونے والے 6ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے چھینے گئے…

سوات میں رکشہ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی

Views: 39مٹہ سوات کے علاقے کالاکوٹ میں رکشہ گہری کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رکشہ بے قابو ہوکر کھائی میں گرا جس سے اس میں آگ لگ…