شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 799 خبریں موجود ہیں

سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان

Views: 54راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے۔ اڈیالہ جیل کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے…

کلرکہار میں ٹرک اور کار میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

Views: 38 اسلام آباد: کلرکہار میں سیمنٹ مکسچر والے ٹرک اور کار میں تصادم کے سبب چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ زرائع کے مطابق حادثہ موٹروے سالٹ رینج میں پیش آیا جس میں سیمنٹ مکسچر ٹرک کا بریک فیل ہوگیا…

لاہور؛ ہوٹل پر چھاپے میں میاں بیوی کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار معطل

Views: 42لاہور: آرگنائزڈ کرائم یونٹ صدرڈویژن نے پھرتیاں دکھاتے ہوئے ہوٹلوں پر بھی چھاپے مارنے شروع کردیے۔ کارکردگی دکھانے کے لئے آرگنازڈ کرائم یونٹ نے میاں بیوی پر ہی مقدمہ درج کر دیا۔ انسپکٹر ماجد اقبال کی مدعیت میں نواں…

کچرا چننے والے لڑکے کے قتل کا مقدمہ درج، سیکیورٹی کمپنی کے 3 افسران گرفتار

Views: 38نارتھ کراچی میں کچرا چننے والے نوعمرلڑکے کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعےکا مقدمہ مفرورسیکیورٹی گارڈ کے خلاف درج کرلیا گیا،پولیس نے سیکیورٹی کمپنی کے 3 ذمہ داروں کو حراست میں لےلیا۔ جمعےکوسرسید تھانے کےعلاقے نارتھ کراچی سیکٹر…

کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ میں آتشزدگی، 2 جاں بحق، اموات بڑھنے کا خدشہ

Views: 35بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں اوتھل کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس میں اچانک آگ بھڑکنے سے دو مسافر جاں بحق ہوگئے جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے 28…

لاہور؛ بھابھی کو تشدد اور تیزاب سے جلانے کی کوشش کرنے والا جیٹھ گرفتار

Views: 34 لاہور: ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بدولت پولیس نے بھابھی کو تشدد اور تیزاب سے جلانے کی کوشش کرنے والے جیٹھ کو گرفتار کرلیا۔ ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر لڑکی کے بھائی نے سسرال میں بہن پر تشدد…

کراچی میں پولیس فائرنگ اور عوام کے تشدد سے 2 ڈاکو ہلاک

Views: 37کراچی: اتحاد ٹاؤن میں قائم خانی کالونی باہو چوک کے قریب عوام نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا جبکہ سائٹ بی پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں…

مجاہد کالونی توہین قرآن کیس؛ زخمی ہونے والا نذیر مسیح چل بسا

Views: 49سرگودھا: سانحہ مجاہد کالونی سرگودھا میں زخمی ہونے والا نذیر مسیح 9 روز بعد چل بسا۔ ترجمان آر پی او کے مطابق 25 مئی کو مشتعل ہجوم کی جانب سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا، نذیر مسیح…

لاہور؛ عازمِ حج کو قتل کرنے والے 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

Views: 37 لاہور: عازمِ حج کو قتل کرنے والے 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ پولیس کے مطابق مسلم ٹاؤن کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے، جن کی شناخت عبدالقادر اور شہزاد کاشف…

کراچی میں ہوٹل پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، تین افراد زخمی

Views: 37کراچی: جمشید کوارٹر کے علاقے پٹیل پاڑہ کے قریب ہوٹل میں مسلح ملزمان نے ہوٹل پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمشید کوارٹر…