شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 799 خبریں موجود ہیں

کراچی؛ رکشہ ڈرائیور کی 2 بیٹیاں گھر میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق

Views: 38 کراچی: شہر قائد کے رہائشی رکشہ ڈرائیورپرغم کا پہاڑٹوٹ گیا۔ 2 کمسن بیٹیاں گھرمیں پانی کی موٹرکے تارسے کرنٹ لگنےسے جاں بحق ہوگئیں۔ سرجانی ٹاؤن تھانے کے علاقے سیکٹر 7 ڈی مکان نمبراین 233 میں کرنٹ لگنے سے…

فیصل آباد؛ کھیتوں کو پانی لگانے کے تنازع پر فائرنگ، 2افراد جاں بحق

Views: 44فیصل آباد: ڈجکوٹ کے نواحی علاقے 277 رب میں کھیتوں کو پانی لگانے کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مخالفین کی فائرنگ سے حماد اور رزاق موقع پر جاں…

کراچی میں گیس سلنڈر کی دکان لوٹنے والے2 ملزمان گرفتار

Views: 43 کراچی: لانڈھی پولیس نے خفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئےدو ماہ قبل گیس سلنڈر کی دکان لوٹنے والے2 ملزمان عذیر اور شاہد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے دو پستول اور چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔…

کراچی میں تاریخ کی گرم ترین رات میں بدترین لوڈشیڈنگ، احتجاجی شہریوں پر پولیس ٹوٹ پڑی

Views: 41کراچی: گارڈن شو مارکیٹ اور اطراف کے علاقوں میں بجلی کی عدم فراہمی پر مکینوں نے نشتر روڈ بلاک کر کے ٹائر جلائے اور کے الیکٹرک و حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ ڈسٹرکٹ سٹی پولیس مظاہرین کو…

راولپنڈی؛ ایمبولینس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، مریضہ سمیت 5 افراد جاں بحق

Views: 46راولپنڈی: اٹک سے راولپنڈی فالج کی مریضہ منتقل کرنے والی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ خوفناک حادثے میں ریسکیو اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ امدادی ذرائع کے مطابق اٹک ڈسٹرکٹ…

سوات: سکول بس گہری کھائی میں جا گری، 30 بچے زخمی ایک جانبحق

Views: 40سوات: خوازہ خیلہ میں آسالہ کے مقام پر نجی سکول بس گہری کھائی میں جا گری.حادثے میں 30 بچے زخمی جبکہ ایک جانبحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی بچوں اور لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔…

دارالسلام سوسائٹی میں مسلح ملزمان نے لگژری گاڑی چھین لی

Views: 42کراچی: کورنگی دارالسلام سوسائٹی میں نامعلوم مسلح ملزمان اسلحے کے زور پر لگژری گاڑی،بیگ،موبائل فون اورقیمتی گھڑی چھین کر فرارہوگئے۔ بدھ کی شب ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ،سی سی ٹی وی فوٹیج…

گیس سلنڈر دھماکوں میں لاہور سرفہرست

Views: 46 لاہور: پنجاب میں غیر معیاری گیس سلنڈرز پھٹنے سے حادثات میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ سلنڈر دھماکوں کی لسٹ میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا۔ فیصل آباد دوسرے اور راولپنڈی تیسرے نمبر پر ہے۔ ریسکیو رپورٹ کے مطابق ڈیڑھ…

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان جاں بحق

Views: 41کراچی: ڈسٹرکٹ کورنگی غریب نواز اسٹاپ کے قریب پیر کی شب موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی سفاکانہ فائرنگ کا نشانہ بن کر شدید زخمی 34 سالہ ذیشان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی…

لاہور؛ بولنے اور سننے کی قوت سے محروم 13 سالہ لاپتا بچہ کراچی سے بازیاب

Views: 42لاہور: بولنے اور سننے کی قوت سے محروم لاہورکا 13 سالہ مغوی بچہ کراچی سے بازیاب کروا لیا گیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے بچے کی بحفاظت بازیابی کا ٹاسک دیا تھا۔ انچارج…