شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 799 خبریں موجود ہیں

کراچی میں ڈاکو نے 18 لاکھ کی ڈکیتی کے بعد ساتھی کو قتل کرکے دفنادیا

Views: 30کراچی: سرجانی کے علاقے میں نجی سوسائٹی سے ایک شخص کا ڈھانچہ ملا ہے ، ڈھانچہ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر برآمد کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں گرفتار ملزم عبدالمالک کی…

لاہور میں جرمن سائیکل سوار سیاح کو لوٹ لیا گیا، تشدد کا نشانہ بھی بنایا

Views: 40لاہور: دیار غیر سے پاکستان آئے سائیکل سوار سیاح کو لاہور میں لوٹ لیا گیا۔ متاثرہ سیاح کی شناخت 27 سالہ برگ فلورائن نام سے ہوئی جو جرمن شہری ہے۔ متاثرہ شخص کے مطابق وہ ایئرپورٹ کے اطراف میں…

کراچی؛ جھگڑے کے دوران داماد نے فائرنگ کرکے سسر کو قتل کردیا

Views: 41کراچی: قصبہ کالونی مسلم آباد میں داماد نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کر کے سسر کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق پیرآباد کے علاقے قصبہ کالونی مسلم آباد نمبر 2 گھر میں فائرنگ سے ایک…

راولپنڈی؛ دودھ اور دہی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

Views: 42راولپنڈی میں دودھ 220 روپے فی لیٹر اور دہی 240 روپے فی کلو ہوگیا۔ گوالہ یونین کے مطابق بھینس، چارہ اور کھل کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ اور ٹیکس سے قیمت میں اضافہ ضروری ہوگیا ہے، سرکاری قیمتوں…

فیصل آباد ; حجام کی دکان میں اے سی پھٹنے سے زخمی ہونے والے 6 میں سے 5 افراد دم توڑ گئے۔

Views: 38فیصل آباد میں چار روز قبل حجام کی دکان میں اے سی پھٹنے سے زخمی ہونے والے 6 میں سے 5 افراد دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں عثمان، علی رضا، نبیل، علی انور اور حسنین شامل…

سوات ;کالام کے قریب عارضی رابطہ پل نالہ میں طغیانی سے بہہ گیا

Views: 37سوات ;کالام کے قریب عارضی رابطہ پل کا ایک حصہ نالہ میں طغیانی سے بہہ گیا.ڈائریکٹرجنرل اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی و ڈپٹی کمشنرسوات نے مشینری پہنچانے کی ہدایت کردی .ڈپٹی ڈائریکٹر کرامت علی کی نگرانی میں بھاری مشنیری کے…

پشاور: انجینیئرنگ یونیورسٹی کےطالب علم نے سولر سے چلنے والی گاڑی بنالی

Views: 41پشاور: انجینیئرنگ یونیورسٹی کےطالب علم نے سولر سے چلنے والی گاڑی بنالی.اس جیپ کا نام ’تھنڈر‘ ہے جسے پشاور انجینیئرنگ یونیورسٹی کے قائم حسن نے بنایا ہے۔ قائم کے مطابق یہ گاڑی بیٹری کے علاوہ شمسی توانائی سے بھی…

بجلی کا بھاری بل، خاتون نے آپریشن کے بجائے بل ادا کرکے خودکشی کرلی

Views: 37گوجرانوالا: گوجرانوالہ میں بجلی کے بھاری بل کی وجہ سے خاتون نے پتے کا آپریشن کے بجائے بل ادا کرکے خودکشی کرلی ۔زرائع کے مطابق گوجرنوالہ میں معمر خاتون رضیہ خاتون نے نالے میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی، جس…

سرگودھا ؛بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے، سعودی ویزے نکل آئے

Views: 41سرگودھا خوشاب روڈ پر حادثے کا شکار ہونے والے بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے نکل آئے۔ بھکاری کی جیب سے نکلنے والے پاسپورٹ پر بیرون ملک کے ویزے بھی لگے تھے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بتایا…

لورالائی کے قریب کوچ کو حادثہ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

Views: 38کوئٹہ: بلوچستان میں کوچ کو حادثہ پیش آنے کے نتیجے میں خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا، جس میں 2 خواتین…