شہر شہر سے
دالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد، گولیاں مار کر قتل کیا گیا
Views: 42کوئٹہ: دالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، جنہیں گولیاں مارکر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع چاغی کے علاقے دالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تمام افراد کو گولیاں مار…
سوات؛ ویگو جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 9 زخمی
Views: 39سوات: ویگو جیپ گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق سوات میں تحصیل مٹہ کے علاقے سربانڈہ میں ویگو جیپ سڑک سے نیچے گہری…
ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار مسافر جاں بحق، بائیک رائیڈر زخمی
Views: 41کراچی: آئی سی آئی پل پر تیز رفتارٹرالرنے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا، حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ڈاکس تھانے کےعلاقے نیٹی جیٹی پل سےآئی سی آئی چورنگی کی جانب جاتے ہوئے ٹریفک…
اسلام آباد؛ مبینہ زیادتی واقعہ، خاتون کے غیر ملکی ہونے کے ثبوت نہیں ملے، پولیس
Views: 40اسلام آباد: خاتون سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ کے غیر ملکی ہونے کے ثبوت نہیں ملے۔ وفاقی دارالحکومت کے تھانہ آبپارہ کی حدود سے خاتون کے مبینہ طور پر زیادتی کے بعد…
کراچی؛ ماموں سے اتفاقیہ گولی چل گئی، 9 سالہ بھانجا جاں بحق
Views: 36کراچی: پستول کی صفائی کے دوران ماموں سے اتفاقیہ گولی چلنے سے 9 سالہ بھانجا جاں بحق ہوگیا۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع فلیٹ میں پستول کی صفائی کے دوران ماموں سے اتفاقیہ گولی چلنے سے سگا…
لاہور میں پولیس اہلکاروں نے شہری سے لیپ ٹاپ، فون، ڈیڑھ لاکھ روپے لوٹ لیے
Views: 32لاہور پولیس کے جوان سی آئی اے اور ایف آئی اے اہلکار بن کر شہریوں کو لوٹنے لگے۔ مغل پورہ پولیس نے پولیس رسپانس یونٹ کے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں، تاہم مغلپورہ پولیس کسی…
ثانیہ زہرہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا گیا، شوہر اور ساس کے ڈی این اے مل گئے
Views: 31لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ثانیہ زہرہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا گیا، پھندے کے لیے استعمال کیے گئے دوپٹے میں ساس اور شوہر کے ڈی این اے ملے ہیں۔ چیئرپرسن سوشل…
لاہور: طلبا کو لوٹنے والے خواجہ سرا گینگ کا سرغنہ گرفتار
Views: 36لاہور: ڈولفن پولیس نے طلبا کو لوٹنے والے خواجہ سرا گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ کینال روڈ نرسری چوک پر خواجہ سراؤں نے طلباء کو لوٹ لیا جس کے بعد ڈولفن ٹیم مددگار 15 کی کال پر موقع…
کراچی : گھر میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور دو سگے بھائی زخمی
Views: 30کراچی: گلستان جوہر میں گھر میں ملزم کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور دو سگے بھائی زخمی ہوگئے، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔ زرائع کے مطابق ہفتے کی علی الصبح گلستان جوہر تھانے کے علاقے…
کراچی؛ پارکنگ کےتنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق،ایک زخمی
Views: 31 کراچی: مچھر کالونی میں پارکنگ کے تنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا. تفصیلات کے مطابق ڈاکس تھانے کی حدود مچھر کالونی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے تین افراد کو شدید زخمی…