شہر شہر سے
126 یونٹس پر ڈیڑھ لاکھ کا بل، شکایت پر شہری کو دھکے دے کر نکال دیا گیا
Views: 41لاہور: بجلی کے بل میں 126 یونٹس پر ڈیڑھ لاکھ روپے کا بل آنے پر شہری کی شکایت پر حکام نے اسے دھکے دے کر نکال دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں شہری نے 126 یونٹس کے…
کراچی میں 29 اور 30 جولائی کو موسلادھاربارش کا امکان
Views: 38کراچی میں پیر اور منگل کو موسلادھاربارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا کہ طاقتور مون سون ہواؤں کا سلسلہ 28 جولائی کی رات سندھ میں داخل ہوسکتا ہے۔ 29 اور…
کراچی؛ کم عمر لڑکی کو اغوا کاروں نے رہا کردیا
Views: 38کراچی کے علاقے ملیر سٹی تھانے کی حدود سے اغوا کی جانے والی کم عمر لڑکی کو اغوا کاروں نے رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملیر سٹی تھانے میں کم عمر لڑکی کرن احمد دختر کے اغوا کا مقدمہ…
کراچی؛ قتل کے مقدمے میں 4 مجرموں کو سزائے موت کا حکم
Views: 35 کراچی: عدالت نے قتل کے مقدمے میں 4 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم دیدیا۔ سٹی کورٹ میں ماڈل کورٹ ضلع شرقی نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق ملوث…
لاہور: سکھ شہری کے دواخانے میں دورانِ ڈکیتی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
Views: 42لاہور: لاہور رائیونڈ کے علاقے میں سکھ شہری کے دواخانے میں ڈکیتی کے دوران ایک ڈاکو سر میں گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ زرائع کے مطابق سکھ شہری اور ڈاکوؤں میں ہاتھا پائی کے دوران فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے…
کراچی کے ساحل پر 3 افراد ڈوب کر جاں بحق
Views: 42کراچی کے ساحلی مقامات پر 3 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ہاکس بے کے ساحل پر چار خواتین سمیت پانچ افراد سمندر میں ڈوب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی لائف گارڈز اور ریسیکیو اہلکار مدد کےلیے پہنچے…
لاہور؛ کم عمر بچی کی غیر ملکی سے جبری شادی رکوا دی گئی
Views: 42لاہور میں کم عمر کی بچی کی غیرملکی سے جبری شادی رکوا دی گئی۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے بروقت کارروائی کرکے کم عمر کی بچی کی غیرملکی شخص سے زبردستی شادی کروانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس…
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کی شدت برقرار
Views: 40کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش ہوئی ہے تاہم گرمی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسٹیل ملز، ملیر، قائد آباد، نیشنل اسٹیڈیم، گلشن اقبال سمیت کے اطراف کے علاقوں میں ہلکی…
کراچی؛ تھیلی میں لپٹی ہوئی دو نومولود کی لاشیں برآمد
Views: 37کراچی: طارق روڈ جھیل پارک کے قریب نجی بینک کے باہر سے تھیلی میں لپٹی ہوئی دو نومولود کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان رات گئے دو نومولود کی لاشیں پھینک کر فرار ہوگئے، مزید تحقیقات…
کراچی میں شدید گرمی؛ 24 گھنٹوں کے دوران 19 لاشیں ملیں
Views: 37کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی اور حبس کی لہر ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 19 لاشیں ملی ہیں۔ مختلف علاقوں سے 24 گھنٹوں کے دوران ملنے والی 19 لاشوں میں سے 6…